@xem.livee:

liveaccount
liveaccount
Open In TikTok:
Region: GB
Thursday 16 July 2026 21:06:57 GMT
17183
556
13
19

Music

Download

Comments

albinosmani61
Albin :
Bitte lass die Sonne explodieren
2026-07-18 07:54:26
5
kyruto_xdx
Susano :
2026-07-16 21:56:09
5
user3747877458709
Мими Александрова Димтрова :
2026-07-25 02:55:01
1
me66538
me66 :
hi lovely I'm Phil I'm 60 what about you text me ❤️❤️❤️
2026-07-16 21:12:04
4
simpson.bart8
Simpson Bart :
what are u bouncing on
2026-07-18 16:53:18
1
shoaib0904
zeeshan :
🥰🥰🥰
2026-07-18 15:33:28
1
brahimcebeci6
werti957 :
🥰
2026-07-18 14:46:06
2
user26726171323935
Αγγελος Παπαδόπουλος :
🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
2026-07-19 07:29:02
1
carlos.ssnchez2
Carlos Ssnchez :
💖💖💖
2026-07-22 02:20:23
1
To see more videos from user @xem.livee, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

khutba بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ تم پر سلامتی ہو اور اللہ کی رحمت اور اس کی برکتیں ہوں خلاصہ خطبہ: یقیناً تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں، ہم اس کی تعریف کرتے ہیں، اسی سے مدد مانگتے ہیں اور اسی سے بخشش طلب کرتے ہیں، اور ہم اپنے نفس کے شرور اور اپنے برے اعمال سے اللہ کی پناہ مانگتے ہیں۔ جسے اللہ ہدایت دے اسے کوئی گمراہ نہیں کر سکتا، اور جسے وہ گمراہ کر دے اسے کوئی ہدایت نہیں دے سکتا۔ اور میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس کے بندے اور رسول ہیں۔ سورہ آل عمران (3:102): اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو جیسا کہ اس سے ڈرنے کا حق ہے، اور تمہیں موت نہ آئے مگر اس حال میں کہ تم مسلمان ہو (فرمانبردار ہو)۔ سورہ النساء (4:1): اے لوگو! اپنے رب سے ڈرو جس نے تمہیں ایک جان سے پیدا کیا اور اسی سے اس کا جوڑا بنایا، اور ان دونوں سے بہت سے مرد اور عورتیں پھیلا دیں؛ اور اللہ سے ڈرو جس کا واسطہ دے کر تم ایک دوسرے سے مانگتے ہو، اور رشتوں (کے کاٹنے) سے بچو۔ یقیناً اللہ تم پر نگہبان ہے۔ سورہ الاحزاب (33:70-71): اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور سیدھی بات کہو (70)۔ وہ تمہارے اعمال درست کر دے گا اور تمہارے گناہ بخش دے گا۔ اور جو اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرے، اس نے بڑی کامیابی حاصل کی (71)۔ #foryou #foruyou #islamicpost #viralvideos #islamic

About