@abbasi.ali.gaddi: #الحمدللہ اللہ پاک کی مہربانی سے نوجوان کتی احتیاط کمیٹی کے ممبر فیصل نور نے اپنے بھائی کا فیصلہ کمیٹی اور تمام ہمارے قابل احترام ہمارے بڑے اظہر گل گدی بھائی اور اویس بھائی کمیٹی ممبرفیصل نور نے بڑی قربانی دی اس نوجوان گدی اتحار کا لوگوں کو مقصد بتا دیا ہم نے یہ نوجوان گدی اتحار لڑنے کے لیے نہیں بنایا ہمارا مقصد صرف یہی ہے چاہے ہمارے اوپر ائے چاہے ہمارے برادری بھائیوں پر ائے ہم اس مسئلے کو پیار محبت اور بھائی چارے کے ساتھ حل کریں گے اور جو فیصل بھائی نے کہا کہ جہاں لفظ گدی ائے تو وہاں بات ختم کر دی میں نے نا اللہ تعالی سے دعا کرتا ہوں کہ تمام نوجوان گدی بھائیوں میں ایسی محبت عطا فرمائے
:
ماشاءاللہ! فیصل گدّی بھائی نے پرچے پھاڑ کر برادری کی عزت اور بھائی چارے کو آگے رکھا۔ 'گدّی اتحاد نوجوان' کے کمیٹی ممبر ہونے کا حق ادا کر دیا۔ ایسے مخلص لوگوں کی وجہ سے ہی برادریاں آگے بڑھتی ہیں۔ سلامت رہیں فیصل بھائی! 💯🔥
2026-07-17 13:16:09
0
its Qaسim gaddi 90 :
👍👍👍
2026-07-17 18:49:26
0
•Noman_Lala-64 :
🥰🥰🥰
2026-07-17 01:30:27
1
FaisaL Mumtaz :
🥰🥰🥰
2026-07-17 09:28:48
1
fayyaz gaddi :
👍👍👍
2026-07-17 04:18:48
0
امان🚩 :
@❤️❤️❤️
2026-07-17 20:33:35
0
To see more videos from user @abbasi.ali.gaddi, please go to the Tikwm
homepage.