@nomi_writes96: کاش قیامت کے دن بےوفاؤں کا بھی حساب ہو۔ اور تم میری طرف نظریں جھکا کر آؤ۔ پھر آہستہ سے مجھے گلے لگا کر کہو۔ خدا کے لیے آج چپ رہنا۔ میری بےوفائی کا ذکر نہ کرنا۔ میں پہلے ہی اپنے کیے پر شرمندہ ہوں۔ اور میں خاموشی سے صرف تمہیں دیکھتا رہوں۔ کیونکہ کچھ محبتیں بدلہ نہیں لیتیں۔ وہ آخری لمحے تک محبت ہی رہتی ہیں۔ اور پھر خاموشی سے اللہ کے فیصلے پر راضی ہو جاتی ہیں۔ 500k view viral video sad vibes