@m.ilyas.qadri44: اٹلی:پاک اتحاد ایسویسی اٹلی کے صدر چوھدری دلشاد حسین چھنی اور چوھدری دلدار حسین چھنی کے بھاٸی اور چوھدری محمد علی چھنی کے والد محترم چوھدری نیامت علی مرحوم کی نماز جنازہ جامعہ فیضان مدینہ بولونیا میں ادا کر دی گٸی، ان کا 14 جولاٸی کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا تھا، مرحوم کی عمر 63 سال تھی، مفتی بلال مدنی عطاری نے جنازہ پڑھایا، اور دعاٸے مغفرت کراٸی، جس میں مرحوم کے عزیز و اقارب سمیت سینکڑوں ہموطنوں نے شرکت کی، اور مرحوم کے صاحبزادے اور سوگوار بھاٸیوں سے اظہار تعزیت کیا، نماز جنازہ کے بعد مرحوم کا جسد خاکی تدفین کیلٸے پاکستان روانہ کر دیا گیا، (ویڈیو رپورٹ محمد الیاس قادری) #virel #foryoupage❤️❤️ #jattlife #italy #pakistan