@khamoshhalakpti: ہمارے وزیر داخلہ لاپتا ہیں وہ کچھ دن پہلے ایران میں نظر آئے پھر غائب ہوگئے اب نیویارک اقوام متحدہ میں نمودار ہوئے اگر دنیا کے طاقتور ترین وزیر داخلہ کی لسٹ آئے تو ان کا نام ٹاپ پر ہوگا لیکن اگر دنیا کے ناکام ترین وزیر داخلہ کی لسٹ آئی تو پھر بھی ان کا نام ٹاپ پر ہوگا پارس جہانزیب 🔥🔥🔥