@till.reality: دنیا کی مثال ایسی ہے کہ ایک شخص جنگل میں چلا جاتا ہے۔ اس نے دیکھا کہ میرے پیچھے شیر چلا آ رہا ہے۔ وہ بھاگتا ہوا جب تھک جاتا ہے تو دیکھتا ہے کہ آگے ایک گڑھا ہے۔ وہ چاہتا ہے کہ گڑھے میں گر کر جان بچائے، لیکن گڑھے میں ایک اژدھا نظر آ جاتا ہے۔ اتنے میں اس کی ایک درخت کی ٹہنی پر نظر پڑتی ہے، وہ اسے پکڑ کر درخت پر چڑھ جاتا ہے، مگر درخت پر چڑھنے کے بعد اسے معلوم ہوتا ہے کہ درخت کی جڑ کو دو سیاہ اور سفید چوہے کاٹ رہے ہیں۔ وہ بہت پریشان ہوتا ہے کہ تھوڑی دیر میں درخت جڑ سے کٹ جائے گا تو میں گر جاؤں گا، اور پھر شیر اور اژدھے کا لقمہ بننے میں دیر نہیں لگے گی۔ اتفاقاً اس کو اوپر کی جانب شہد کا ایک چھتا نظر آتا ہے۔ وہ اس شہد شیریں کو پینے اور حاصل کرنے میں اتنا مشغول ہو جاتا ہے کہ نہ شیر کا ڈر رہتا ہے، نہ اژدھے کا خوف اور نہ چوہوں کا غم۔ اتنے میں دفعتاً درخت کی جڑ کٹ جاتی ہے اور وہ گر پڑتا ہے۔ شیر نے چیر پھاڑ کر گڑھے میں گرا دیا اور وہ اژدھے کے منہ میں جا پہنچا۔ مولانا روم نے اس مثال کی تشریح کرتے ہوئے بتایا کہ جنگل سے مراد یہ دنیا ہے، شیر موت ہے جو پیچھے لگی ہوئی ہے، گڑھا قبر ہے جو انسان کے آگے ہے، اور اژدھا اعمال ہیں جو قبر میں ڈسیں گے۔ چوہے دن اور رات ہیں، درخت عمر ہے، اور شہد کا چھتا دنیا کی فانی اور غافل کر دینے والی لذت ہے کہ انسان دنیا کی فکر میں موت اور اعمال کی جواب دہی وغیرہ سب کچھ بھول جاتا ہے، اور پھر اچانک اسے موت آ جاتی ہے ﷲ تعالی ہمیں آخرت کی تیاری کی توفیق عطا فرمائیں اور ہمارے دلوں کو ایمان کے نور سے منور فرمائیں🤲 آمین #tiktokviral #foryoupagе #islamic #spirituality #motivation

نہ شبم نہ شب پرستم
نہ شبم نہ شب پرستم
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 17 July 2026 02:01:25 GMT
143078
7403
247
705

Music

Download

Comments

akki3342
akki :
May Allah swt forgive. us.ameen
2026-08-08 19:32:24
0
abaidullah28
Abaid Ullah :
beshak
2026-08-09 13:50:22
0
fiazkhanawan0
Fiaz Khan :
یا اللہ ھم سب کو نیک اپنے نیک بندوں میں شامل کر (آمین)
2026-07-17 14:30:21
33
attamuhammadsah786
attamuhammadsah786 :
💞اللہ تعالیٰ ہمیں نیک بنانئے اور اپنے نیک بندوں میں شامل کریں آ میں
2026-08-07 11:52:08
8
musa.umar590
مرشد خانہ والدین :
Haq Allha ma SuChi tuba krta hn tu Hazoor Pak k sadky hum pey apna Karam frma our maf kr dey Hamary Walden ko bi😭😭
2026-07-29 08:09:21
4
user868817479
Muhammad Saleem :
اللہ تعالیٰ ہمیں معاف فرمائے اور قبر کے عذاب سے بھی معاف فرمائے آمین یاربّالعالمین لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ
2026-07-19 17:05:58
4
aliadamkhel3322
خکولی اڈم خیل :
آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-07-17 04:20:21
3
natural.beauty4696
Natural Beauty :
ye copy nahi ho Raha plz Kiya aap ye pora waaqiya mujy send kr skty Hain
2026-07-20 18:19:03
3
mehakpari680
mehakpari❤️ :
aameen
2026-07-25 10:11:44
2
muhammad.manzoor510
Muhammad Manzoor :
اللہ پاک مغفرت فرمائے آپ کی درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین اللہ پاک ھمیں بھی آپ جیسے نیک لوگوں کی طرح زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین آمین آمین آمین
2026-07-17 15:45:11
7
pretty.soul644
Pretty soul✨💫 :
AMEEN
2026-07-18 16:31:12
4
mohsingondal402
M. Mohsin Gondal :
یا اللہ ھم سب کو نیک اپنے نیک بندوں میں شامل کر (آمین)
2026-07-19 16:40:27
3
muzamalkhan254
مزمل خان :
Allah hukbar
2026-08-06 03:12:34
1
asadpanhwar617
اسداللہ :
:اللہ پاک مغفرت فرمائے آپ کی درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین اللہ پاک ھمیں بھی آپ جیسے نیک لوگوں کی طرح زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین آمین آمین آمین
2026-07-18 06:49:34
2
imran.godiwala
Imran Godiwala :
bilkul sahi bat hai.... ya allah humko Naik tofik ata farma or din dunia ki bhalaiyo se malo mal ata farma... ameen
2026-07-17 23:53:11
2
km25947
km :
hakeekat bat ha
2026-07-21 12:01:56
1
malik.naveed5794
Malik Naveed :
💚💚 ameen💚💚
2026-07-17 11:32:24
1
islamisgreat85
Islam is great🥰❤️ :
ameen SumaAmeen Allahuma Ameen inshallah 🤲🤲🤲🤲🤲🙏🤲🤲🙏🤲😭😭😭😭😭😭😭😭🙏 Allah kabar k azab sae bachaye Ameen SumaAmeen Allahuma Ameen inshallah 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-07-17 07:22:23
2
user766175815
M Faheem :
Ameen
2026-07-17 12:33:39
1
shahidkhanh00
Shahidkhan :
waqi
2026-07-21 14:27:54
1
aziz.jaan.dahar
Aziz Jaan Dahar :
Ameen
2026-07-17 23:42:51
1
muhammadaslamsial6
🌹🌹M، Nomam Aslam🌹🌹 :
آمین
2026-07-18 07:00:41
1
muhammadahmadh786h
Muhammad Ahmed :
g han
2026-07-21 03:28:00
1
To see more videos from user @till.reality, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About