@hijabi__girl26: مولا مجھے ان اذیتوں سے نکال دیجیۓ جو ہر روز مجھے بے حد پریشان کر دیتی ہیں۔ یہ خاموشی درد یہ بے چینی اور یہ آزمائشیں میرے دل کو تھکا دیتی ہیں،میری آنکھوں کے آنسو صرف آپ ہی جانتے ہیں،میری خاموش دعائیں بھی صرف آپ ہی سنتے ہیں، مولا،میرے دل کو اپنی رحمت سے سکون عطا فرمائیے،میری روح کو قرار دیجیۓ اور میری زندگی کو اپنی رضا سے بھر دیجییے،مجھے ہر اس غم سے نجات عطا فرمائیے جو مجھے اند ہی اندر توڑ رہا ہے۔ میرے لیے آسانیاں لکھ دیجیۓ،میرے دل کی ہر بے چینی کو اپنے کرم سے ختم فرما دیجیۓ۔ میں تھک گئی ہوں مگر آپ کی رحمت سے مایوس نہیں ہوں،کیونکہ مجھے یقین ہے کہ آپ ہی میری دعا کا سب سے خوبصورت جواب ہیں۔ . . . . . . #growmyaccount✅ #unfreezmyaccoun🙏🙏🙏 #shehzadiwrites #foryoupage #fyppppppppppppppppppppppp

•𝑺𝑯𝑨𝑯𝒁𝑨𝑫𝑰⏤͟͟͞͞ ⃟🥂🚩
•𝑺𝑯𝑨𝑯𝒁𝑨𝑫𝑰⏤͟͟͞͞ ⃟🥂🚩
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 17 July 2026 02:43:30 GMT
311
44
0
7

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @hijabi__girl26, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About