@eman.naz564: ہم بھی کبھی بے فکر ہوا کرتے تھے، ہر بات پر ہنس دیا کرتے تھے، پھر وقت نے کچھ ایسے سبق دیے، کہ خود سے بھی کم ملا کرتے ہیں، اب دل کسی سے کچھ نہیں کہتا، آنکھیں بھی کم سوال کرتی ہیں، کیونکہ کچھ حقیقتیں ایسی ہوتی ہیں، جو انسان کو خاموش ہی کر دیتی ہیں #poetry #tiktokpoet #poetrylover #poetrystatus #foryou Share Like Comment Follow Thank you Guysless