aj sa 13 so sal pehly ka koi admi aj ki problem ya aj k mslo pr aj ki generations ki rehnumaai kesy kr skta ha...
2026-07-31 18:33:26
0
Noor Sadiq :
کسی امام کی تقلید ضروری نہیں
میں خود حنفی ہوں لیکن جو قرآن اور سنت میں ہیں وہی مسلمان کا دین ہونا چاہئے
2026-07-17 13:28:59
39
AhmaD🖇️🔥 :
ایک ہی منزل کے چار مختلف راستے ہیں چاروں میں سے کسی بھی راستے پر چلو گے تو منزل پالو گے
2026-07-18 11:58:19
5
Gulam Akbar :
jis ka imam Muhammad AS hy usy Kasi imam ki koi zarorat nhi
2026-07-18 10:48:37
5
Muhammad Amin :
مفتی صاحب اگر انگلی میں نجاست لگ جاے تو اس کو پاک کرنے کا حنفی طریقہ بتایں
2026-07-17 18:27:29
6
Muhammad Usman :
ان اماموں سے پہلے لوگ کس کو فالو کرتے تھے؟
2026-07-19 08:21:48
1
zubair multani :
بے شک مسلمانوں کا امام اعظم محمد صلی اللہ علیہ وسلم
2026-07-18 10:27:26
4
اعوان ملنسار :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔بہت بہترین بیان انداز ہے۔اللہ پاک آپکے اور ہمارے علم مزید اضافہ فرماۓ۔آمین۔باقی چار اماموں میں سے کسی سے بھی اختلاف کی گنجائش نہیں۔
2026-07-17 12:55:06
2
Nasir Hussain :
ایک وقت میں چار لوگوں کی الگ الگ باتیں جو کہ آپس میں اختلاف رکھتے ہیں سب درست کیسے ہو سکتے ہیں بس یہ سمجھ نہیں آ رہا
2026-07-17 17:52:24
5
UMAR FAROOQ 💖👑 :
کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم امام الانبیاء دین کے ماہر نہیں
2026-07-18 01:58:48
4
k H A N SWATI :
قران شریف میں اللہ نے انبیاء علیہ الصلوۃ والسلام کو امام بنایا ہے اس کے علاوہ کسی کی بات کو نہیں مانا جا سکتا ہاں اگر حق ہو تو سب کی مانو غلط ہو تو سب کی رد کرو
2026-07-17 17:16:23
4
mudassiralishaikh1000 :
بھائی جان کتابیں موجود ہیں جن کی سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تک جاری ہے آپ کسی امام کی تقلید کیے بنا بھی آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پہ عمل کر سکتے ہیں
2026-07-18 09:31:49
1
تقلید گمراھی وجہالت دیہودو صفت :
چھ دروازیں ھیں۔ جس پر او درست پر اپنے مجتہد کے علاوہ دوسروں کا طریقے پر عمل نہی کرسکتے۔ دروازوں کا مثال غلط
2026-07-18 00:52:32
1
Athar :
مولانا صاحب اپنی ہی بات کی نفی کر گئے
امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا زمانہ 110 ہجری تک صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ساتھ لیتے ہیں
جبکہ امام مالک رحمہ اللہ جو 93 ہجری میں پیدا ہوئے ان کو کہتے ہیں کہ انہوں نے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا ذمانہ نہیں دیکھا
کیا بات ہے
2026-07-18 02:17:36
2
Ahmad :
یہ روایت میں اختلاف کیوں ہے ۔
ایک روایت میں یہ ہے ،دوسرے روایت میں یہ ہے ،اور تیسرے روایت میں یہ ہے ۔
اٹل بات کرنی چاہیے ۔
2026-07-18 01:13:42
2
aadi :
quran pak ma to ya b ha qayamt ka din jb jahanm ma logo ko dala ja raha ho ga wo kahy gy Allah kaha hain hamay bary (bazurg. baby.) jis ka pichy lag ka aj hum yaha aa ponchy hain molana sab ya waly baby kon sa hain plz roshni dalna
2026-07-18 03:04:04
3
Umair :
ya bt shanaa ko ni pta thi
2026-07-18 02:27:46
1
چھاچھی برانڈ :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-07-17 10:25:46
4
Haqiqat_e_Islam :
تقلید نے دین کو نقصان پهنچایا
2026-07-18 11:00:01
1
yahya Qayum :
اسلام میں تقلید نام کہیں نہیں ملتا صرف ایک مقام پر آیا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ عیدالاضحٰی میں جانور کے گلے کا پٹہ بنا رہیں تھیں قلعدہ بس گلے کا پٹہ
2026-07-17 14:08:46
1
user8449303141772 :
Masha Allah
2026-07-31 17:17:48
0
Asfandiyar 302 :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-08-02 10:08:38
0
user638638 :
mea Allah or us k nabi k baad manta hu mara nazdik wo sub say mahir hay..........
2026-08-01 18:50:49
0
To see more videos from user @sawaljawab26, please go to the Tikwm
homepage.