in sha Allah ham sab boht ache no. se pass honge (Ameen)
2026-07-17 10:04:29
45
Melancholic girl🫀 :
InshAllah hum sb hon gy .....or Allah Pak sb ko pass karain gy ❤️
2026-07-18 13:01:28
17
Heartless 🖤 :
InshAllah InshAllah bht achy Marks sa pass hon gy hm sab AMEEN 🤍✨
2026-07-17 10:58:16
12
🦢 :
inshallah 🍂🕋
2026-07-18 05:34:12
14
Wahaj Ali :
Beshk💘
2026-07-18 20:10:25
2
🥼💊MBBS🩺 :
یا اللہ! یا رحمن! یا رحیم! یا ارحم الراحمین!
اس بابرکت مہینے کے صدقے اُن سب طلبہ پر اپنی رحمت فرما جنہوں نے محنت کی ہے، جو امتحان دے چکے ہیں، جو امتحان دے رہے ہیں اور جن کے امتحان آنے والے ہیں۔
یا اللہ! ہم سب کی محنت قبول فرما، ہماری دعائیں قبول فرما، اور ہمارے دلوں کی جائز خواہشات کو پورا فرما۔ سب کو ان کی محنت کے مطابق بہترین نمبر عطا فرما۔
یا اللہ! اپنے محبوب حضرت محمد ﷺ کے وسیلے سے، حضرت علیؓ، حضرت فاطمہؓ، حضرت حسنؓ، حضرت حسینؓ، حضرت علی اصغرؓ، حضرت بی بی سکینہؓ اور تمام اہلِ بیتِ اطہارؓ کے صدقے ہماری جائز دعائیں قبول فرما۔
یا اللہ! تمام طلبہ کو کامیابی عطا فرما، اُن کے والدین کی امیدیں پوری فرما، اور اُن کے لیے علم و عمل کے دروازے کھول دے۔
یا اللہ! مجھے بھی 900+ نمبر حاصل کرنے کی توفیق عطا فرما اور میرے لیے کامیابی، عزت اور بھلائی کے راستے آسان فرما۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️یا ارحم الراحمین! ہماری دعاؤں کو اپنی بارگاہ