@exho.reality: ہر مسکراہٹ کے پیچھے چھپا مطلب پہچان جاؤ گے، ہر میٹھی بات کا انجام بھی ایک دن مان جاؤ گے۔ جنہیں اپنا سمجھ کر دل کی ہر بات سناتے ہو، وہی خاموش رہ کر تمہیں تنہا چھوڑ جاتے ہیں۔ وفا کے نام پر اکثر تجارت ہوتی دیکھی ہے، خلوص کے چہرے میں نفرت چھپی ہوتی دیکھی ہے❤️🩹🥀