Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@treffqvardajm484: #phuoclay #phuoclaytv #viral #thuthach #haihuoc
treffqvardajm484
Open In TikTok:
Region: VN
Friday 17 July 2026 04:59:46 GMT
17837
178
1
1
Music
Download
No Watermark .mp4 (
10.12MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
3.56MB
)
Watermark .mp4 (
10.86MB
)
Music .mp3
Comments
To see more videos from user @treffqvardajm484, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
it’s literally as simple as this and then start cooking! #ai #3d #design #Tech #blender
maraya & habitas. #alula #alulamoments #habitasalula #shandysjariff
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا 79 ویں یوم آزادی کے موقع پر قوم کے نام پیغام! وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے پوری قوم، بالخصوص خیبرپختونخوا کے عوام کو 79ویں یومِ آزادی کی دلی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ 14 اگست محض جشن منانے کا دن نہیں، بلکہ اس عہد کی تجدید کا دن ہے کہ ہم پاکستان کو حقیقی معنوں میں آزاد، خودمختار، جمہوری، خوشحال اور فلاحی ریاست بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ پاکستان ہمارے اسلاف کی طویل جدوجہد، ہجرتوں اور بے مثال قربانیوں کے نتیجے میں وجود میں آیا۔ انہوں نے ایسے وطن کا خواب دیکھا تھا جہاں آئین و قانون کی بالادستی، انصاف، آزادی، مساوات، بنیادی حقوق اور عوام کی حکمرانی یقینی ہو۔ آج ہمیں خود سے یہ سوال کرنا ہوگا کہ کیا ہم نے اس پاکستان کی تعمیر کی ہے جس کا خواب قائداعظم محمد علی جناح اور ہمارے اسلاف نے دیکھا تھا؟ حقیقی آزادی صرف جغرافیائی آزادی کا نام نہیں۔ حقیقی آزادی وہ ہے جہاں آئین بالادست ہو، ادارے آزاد اور مؤثر ہوں، عدلیہ بلا خوف و دباؤ انصاف فراہم کرے، آزادیٔ اظہار محفوظ ہو، عوام کے مینڈیٹ کا احترام ہو اور کوئی شخص قانون سے بالاتر نہ ہو۔ پاکستان کو سیاسی، معاشی اور ادارہ جاتی بحرانوں سے نکالنے کے لیے آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی، آزاد عدلیہ، مؤثر اداروں، شفاف حکمرانی اور حقیقی جمہوری احتساب کی ضرورت ہے۔ اداروں کو کمزور کرکے، آئین کو بے اثر کرکے اور عوام کی آواز دباکر کوئی ریاست مضبوط نہیں بن سکتی۔ پاکستان کی سب سے بڑی طاقت اس کے عوام اور بالخصوص نوجوان نسل ہیں۔ نوجوانوں کو معیاری تعلیم، روزگار، معاشی مواقع، انصاف اور اپنے مستقبل کے فیصلوں میں حقیقی شمولیت دینا ایک مضبوط اور خوشحال پاکستان کے لیے ناگزیر ہے۔ اسی طرح معاشی خودکفالت حقیقی قومی آزادی کی بنیاد ہے۔ معاشی طور پر کمزور ملک اپنے فیصلوں میں مکمل خودمختار نہیں رہ سکتا۔ ہمیں پائیدار معاشی پالیسیوں، شفاف حکمرانی، ادارہ جاتی اصلاحات اور عوامی وسائل کے مؤثر استعمال کے ذریعے پاکستان کو معاشی طور پر مضبوط اور خودمختار بنانا ہوگا۔ اس یومِ آزادی پر ہمیں اپنے اسلاف اور شہداء کی قربانیوں کو محض تقاریر تک محدود نہیں رکھنا، بلکہ ایسا پاکستان تعمیر کرنا ہے جہاں آزادی، انصاف، عزت، مساوات اور قانون کی حکمرانی محض نعرے نہیں بلکہ ریاستی نظام کی بنیاد ہوں۔ پاکستان کو عظیم اور حقیقی معنوں میں آزاد بنانا ہماری نسل کی ذمہ داری ہے۔ ہمیں ایسا پاکستان بنانا ہے جس پر ہمارے بزرگ فخر کریں اور جس کے لیے جانیں قربان کرنے والے ہمارے شہداء کی ہر قربانی بامعنی اور ثمرآور ثابت ہو۔ وزیراعلیٰ نے تحریکِ آزادی کے شہداء سمیت پاکستان کی آزادی، خودمختاری، سلامتی اور دفاع کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے تمام شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ قوم ان کی عظیم قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ پاکستان زندہ باد
#सबके Number जान नाम से सेव 😂 #comedy😂🤣🤣 #shortvideos😂🤣😂 #followme😬
Má hồng dạng lắm màu 06 nhà Romand siêu hot luôn nè #romand #mahongkem #mahongromand #reviewlamdep #makeup
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy