@waqaspti52: عمران خان کو رہا کروانا ہے تو سڑکوں پر نکلنا ہوگا عمران خان کا علاج کروانا ہے تو مزاحمت کرنا ہوگی یہ ہی بہنوں کی تجویز ہے اور یہ ہی عمران خان کے کارکنوں کی خواہش ہے 🔥✊#عمران_خان_زندہ_باد💯💖🌹❤️ #خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ #waqasخان #1million #foryoupage