@rajaimran.kashmiri: کوٹلی آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے شہری جو برطانیہ میں مقیم ہے۔جب کوٹلی موجود تھے۔ان کو گرفتار کر لیا گیا ۔اور ان کے ساتھ جو سلوک کیا گیا سنیے ان کی زبانی۔ اور فورسز کس طرح نوجوانوں کو ہراسہ کرتی ہے۔ان کی تذیل کرتی ہے- جو ان صاحب نے اپنی آنکھوں سے دیکھا سن کر افسوس ہوتا ہے ۔ پھر نوجوان بغاوت ہر اتر آتے ہے۔ ان لوگوں سے کون حساب لے گا ۔ جو آنے والی نسلوں میں نفرت کےبیج بو رہے ہے؛ #ajkrightmoment #kashmirreviewchallenge #HumanRightsLaw #bbcurdu #HumanRightsLaw