@loharwrites: بچپن میں لگتا تھا کہ بڑے ہونا ایک جادوئی سفر ہوگا، جہاں ہر طرف خوشیاں اور رنگ ہوں گے۔ تب کیا معلوم تھا کہ بڑے ہونے کا مطلب صرف آزادی نہیں، بلکہ ذمہ داریوں کا بوجھ، اپنوں کی کمی اور تنہائی کا ایک ایسا سفر ہے جس میں 'دلچسپی' تو دور، سکون پانا بھی مشکل ہو جاتا ہے۔ کاش ہم وہی بچے رہ جاتے جنہیں صرف ایک کھلونے سے دنیا فتح کرنے کی خوشی مل جاتی تھی۔ #fyp #emotionalhealings #repost #unfreeze #viralvedeo