@fatima__478: سنو... اگر تمہیں واقعی کسی سے محبت ہے تو سب سے پہلے رب کو حاصل کرو 🌙 سجدے میں جاؤ، آنسو بہاؤ، اور رب سے کہو: "یا اللہ! فلاں بندہ مجھے عزیز ہے اگر وہ میرے حق میں بہتر ہے تو اسے میرا بنا دے اور اگر نہیں تو اسے نے بہتر سے بہترین بنا دے کیونکہ میں تجھ سے مانگ رہی ہو میرے رب بچوں کی طرح ضد کرو رب سے... کیونکہ رب تو 70 ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے 🥺 جب تم رب کے قریب ہو جاؤ گے تو سمجھ جانا یہی تمہاری سچی محبت ہے سچی محبت شور نہیں کرتی سچی محبت پہلے اللہ کا دروازہ کھٹکھٹاتی ہے پھر نکاح کا دروازہ یا اللہ ہمیں بھی ایسی محبت عطا فرما جو تیرے حکم سے ہو، تیری رضا کے لیے ہو اور جس کا انجام جنت ہو 🤲 آمین #viraltiktok #pleaseunfrezzemyaccount #grownmyaccount✅ #dontunderreviewmyvideo #creatorsearchinsights

ᥫ᭡Noor☆🪄
ᥫ᭡Noor☆🪄
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 17 July 2026 05:16:20 GMT
3299
304
1
22

Music

Download

Comments

.elbish.z
Elbish Zehri 😎 :
hamare han wait ni karte 2nd option milte ha mohabat khatam
2026-07-17 05:58:18
0
To see more videos from user @fatima__478, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About