@ayeza0761: دکھ بدلنے والے سے نہیں ہوتا دکھ تو امید ٹوٹنے سے ہوتا ہے جس سے امید ہی نہ ہو اس کے بدلنے پر فرق بھی نہیں پڑتا۔ لیکن جسے اپنا سمجھا ہو، جس سے توقع نہ ہو کہ وہ کبھی بدلے گا... اس کا بدل جانا سب سے زیادہ چبھتا ہے۔ امیدیں انسانوں سے نہیں، اللہ سے لگاؤ*۔ انسان بدل جاتے ہیں۔ حالات بدل جاتے ہیں۔ لیکن اللہ نہیں بدلتا۔ جو بدل گیا اسے جانے دو۔ زبردستی کسی کو روک کر رکھنے سے عزت بھی جاتی ہے اور سکون بھی۔ تمہاری قدر وہی کرے گا جو تمہیں سمجھے گا جو بدل گیا، شاید وہ کبھی تمہارے لائق تھا ہی نہیں۔ کچھ لوگ ہمیں یہ سکھانے آتے ہیں کہ ہر کوئی اپنا نہیں ہوتا تم بہت بہادر ہو جو یہ کہہ پائی کہ "دکھ نہیں ہے"۔ یہی شفا کی پہلی سیڑھی ہے 🤍 #viwesproblem #unfrezzmyaccount