@bilalswati586: جس گھر میں مغرب کی نماز کے بعد..!!🤍کوئی بھی 1 افراد سورت کوثر کا یہ وضیفہ کرے ..!!🍂 تو اللہ تبارک و تعالٰی اُس گھر کے تمام افراد کیلئے ،،✨ روزی کے ردوازےکھول دیتا ہے ..!!🤌🏻 اور اللہ بے شماراور بے نیاز عطا لرنے والا ہے !!🤍اُس گھر میں کبھی فاقہ نہیں ہوتا ،،!!🍁 صرف 7 مرتبہ ..!!🤍اول آخر1 ،،1 مرتبہ درودھ پاک کے ساتھ ..!!🍂 7 مرتبہ سورت کوثر پڑھنی ہے ،،🍂 انشااللہ ہر کام ہو گا ..!!🙌#viral #bilalswati #tranding #fyp #foryou
کہتے ہیں جب آپکی دعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دعا کروانی چاہیے
میں اللہ پاک سے ایک دعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے اللہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دے جسکا دعا میں دن رات اللہ
پاک سے کر رہی ہوں ...
دعا کریں اللہ پاک میری دعاؤں پر جلد کن فرما دیں اور آپ لوگوں کی دعائیں
قبول فرمائی
آمین ثم آمين يارب العالمين
2026-07-19 15:13:20
9
🌺Nawabzadi🌺 :
@🌺Nawabzadi🌺:🌺::کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے
میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہی ہوں..
دعا کریں اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں. اور آپ لوگوں کی دعائیں قبول فرمائے
سب دعا کریں۔۔مولا میری فریاد سن لے۔۔۔۔آمین ثم آمین یارب
2026-07-19 10:52:43
3
Yes e Iobcr :
@.....:کہتے ہیں جب آپکی دعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دعا کروانی چاہیے
میں اللہ پاک سے ایک دعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے اللہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دے جسکا دعا میں دن رات اللہ
پاک سے کر رہی ہوں ...
دعا کریں اللہ پاک میری دعاؤں پر جلد کن فرما دیں اور آپ لوگوں کی دعائیں
قبول فرمائی
آمین ثم آمين يارب العالمين