مجھے میری ماں کی یہ بات سن کر رونا آ جاتا ہے جب وہ کہتی ہے میرے بعد تمہیں کوئی نہیں پوچھے گا۔شاید ماں کو اپنے بعد کی فکر ہوتی ہے، اسی لیے وہ یہ الفاظ کہہ جاتی ہے۔ مگر وہ نہیں جانتی کہ اس کے بغیر تو زندگی کی ہر خوشی ادھوری لگتی ہے۔ ماں صرف ایک رشتہ نہیں، پوری دنیا ہوتی ہے۔ اس کی دعا، اس کی محبت اور اس کا سایہ ہی انسان کی سب سے بڑی طاقت ہوتا ہے۔اللہ ہر ماں کو سلامت رکھے، کیونکہ ماں کے ہوتے ہوئے ہی گھر، گھر لگتاہے
2026-07-18 08:06:22
64
M SAJID :
اللہ سب کے ماں باپ کوسلامت رکھے
2026-07-18 06:42:50
29
Skyman :
بھائی، ماں کی کمزوری دیکھ کر دل کا اداس ہونا ایک سچے بیٹے کی نشانی ہے، لیکن ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں کہ موت عمر بڑھنے یا جسمانی کمزوری کی وجہ سے نہیں آتی، بلکہ اس کا ایک وقت مقرر ہے۔ کتنے ہی کمزور سالوں جی جاتے ہیں اور کتنے ہی صحت مند جوان پل بھر میں رخصت ہو جاتے ہیں۔ اس لیے فکر کرنے کے بجائے اس خوبصورت وقت کو ماں کی خدمت اور ان کی مسکراہٹوں سے یادگار بنائیں۔ اللہ پاک سب کی ماؤں کو صحت، تندرستی اور لمبی زندگی عطا فرمائے، اور ان کا سایہ ہمارے سروں پر سلامت رکھے۔ آمین
2026-07-20 15:45:08
15
رائٹر لڑکی :
ماں کے چہرے پر بڑھتی جھریاں، کمزور ہوتے قدم اور دھیمی ہوتی آواز دراصل وقت کا وہ سبق ہیں جو ہمیں بتاتا ہے کہ دنیا کی ہر نعمت عارضی ہے۔ مگر ایک نعمت ایسی ہے جس کی قدر اکثر انسان اس وقت کرتا ہے جب وہ اس سے محروم ہو جاتا ہے۔
اس لیے ماں کے بوڑھا ہونے پر صرف اداس نہ ہوں، بلکہ ہر دن کو ان کے لیے خوشی بنا دیں۔ ان کے ساتھ گزارا ہوا ایک لمحہ بھی کل کی عمر بھر کی حسرت سے کہیں زیادہ قیمتی ہے۔
اور ایک بات ہمیشہ یاد رکھیے... اللہ تعالیٰ نے ماں کی خدمت کو جنت کا راستہ بنایا ہے، اس لیے جب تک یہ نعمت نصیب ہے، اسے غنیمت جانیے۔ وقت گزر جاتا ہے، مگر ماں کی محبت اور اس کی دعاؤں جیسا خزانہ دوبارہ کبھی نہیں ملتا۔
اللہ تعالیٰ تمام ماؤں کو صحت، عافیت اور سکون عطا فرمائے، اور ہمیں ان کی خدمت کا حق ادا کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔ 🤲
2026-07-20 16:41:29
28
peer badshah :
hyee Meri maaa na buhi hui na bemar achanak bethy bethy Chali Gai Meri duniya weeran ho Gai
2026-07-19 12:28:55
3
Zahra :
farma bardar bate ho to maa khabi bhorhee nahi hote .
2026-07-19 10:13:45
7
zarrikhann6 :
Ye haqeeqat he isko mano BAs dukhi na hony do jo BAs me he wo kro baqi baurhapa r kazoo ye reality he natural he
2026-07-19 16:52:48
2
Imran Yousafzai :
اور پھر ایک دن ہم ماہ باپ بن جائینگے اور بوڑھے ہو جائینگے
2026-07-18 05:52:51
9
zee@kashmerii7 :
مجھے میری ماں کی یہ بات سن کر رونا آ جاتا ہے جب وہ کہتی ہے میرے بعد تمہیں کوئی نہیں پوچھے گا۔شاید ماں کو اپنے بعد کی فکر ہوتی ہے، اسی لیے وہ یہ الفاظ کہہ جاتی ہے۔ مگر وہ نہیں جانتی کہ اس کے بغیر تو زندگی کی ہر خوشی ادھوری لگتی ہے۔ ماں صرف ایک رشتہ نہیں، پوری دنیا ہوتی ہے۔ اس کی دعا، اس کی محبت اور اس کا سایہ ہی انسان کی سب سے بڑی طاقت ہوتا ہے۔اللہ ہر ماں کو سلامت رکھے، کیونکہ ماں کے ہوتے ہوئے ہی گھر، گھر لگتاہے
2026-07-20 07:03:49
6
💖 :
:اللّٰہ تعالیٰ سب ماؤں کو تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
2026-07-20 18:08:49
4
❤️sanam Queen🫶🤗 :
jes ma ko bety ki mohbt tawajo meli ho wo ma kbi kamzor or bhuri ni Hoti qk bety ki mohbt uska sath ma ko jawan hi rakhta hy
2026-07-21 20:32:28
1
𝐑𝐀𝐣𝐀 𝐛𝐀𝐋𝐢🐺 :
بس اک خدا نہیں ہوتی
ورنہ ماں کیا نہیں ہوتی
2026-07-20 11:22:42
3
Raja Anwar :
میری ماں میری جنت تو 13 سال ہوئی اللہ تعالٰی کے پاس چلی گئیں۔ اللہ تعالٰی میری امی کو عالم برزخ میں اپنے نیک لوگوں میں شمار فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے، آمین ثم آمین 😢
2026-07-21 16:27:02
3
UZair Here's :
hamari to jawani mei he chali gayi ha ab koi nahi raha dunya mein 😭
2026-07-23 20:43:44
1
khalid khan :
bilkul ye masla mere sat hai bhai
2026-07-18 11:34:41
10
Nelson mandela :
والدین کے بغیر زندگی کا تصور بھی ایسے ہے جیسے خزاں کے موسم میں ذرد پتوں کے بیچ اک خوبصورت تتلی کی زندگی ہو گویا..!!!😳
2026-07-18 10:12:07
4
ZEESHAN HAIDER :
میری ماں میرے بال بھی نہیں بکھڑنے دیتی تھی
اے زندگی تو نے میرا حال ہی بگاڑ دیا
2026-07-18 16:08:19
4
🥀najeeb Khan 🥀 :
اللہ تعالیٰ ہر ماں کو ہماری عمر لگا ئیں
2026-07-18 17:30:06
2
Rubyykhan1122 :
bht sahi likha h kisi ne
2026-07-21 05:12:35
1
ÑÂFÎSÂ RÅNÎ :
Khuda sab ki mah ko salmat rake
2026-07-20 17:12:23
1
mehru :
bhot taklef hoti dekh ky
2026-07-19 00:10:03
1
Hani :
Allah Pak hm sab py hmary parents ka saya hmesha salamat rkhy Ameen sum Ameen
2026-07-17 20:10:12
1
nisarbangash75 :
کاش وقت یہیں تھم جائے، کیونکہ ماں کے ہوتے ہی گھر، گھر لگتا ہے۔ ❤️🥀
2026-07-20 10:35:18
1
zebkhan002 :
hy Ami g ❤️❤️❤️❤️
2026-07-17 06:47:47
1
To see more videos from user @aslampk005, please go to the Tikwm
homepage.