@kiran_shah14: زوال آتا ہے ہر شے پر، یہ تو ہمیشہ سے سنتے آئے تھے… مگر ہمارے غم کا معاملہ کچھ اور ہی نکلا۔ وقت گزرتا رہا، موسم بدلتے رہے، لوگ بدل گئے، مگر دل کی اداسی کو جیسے ہر دن ایک نیا عروج ملتا گیا۔ لگتا ہے دکھ نے ہمارے وجود میں ایسا گھر بنا لیا ہے جہاں سے واپسی کا کوئی راستہ نہیں۔ عجیب حقیقت ہے کہ خوشیاں وقت کے ساتھ ماند پڑ جاتی ہیں، لیکن کچھ غم ایسے ہوتے ہیں جو ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید گہرے ہوتے جاتے ہیں۔ شاید یہی زندگی کا وہ سبق ہے جو خاموشی سکھاتی ہے کہ ہر زخم بھر نہیں جاتا، کچھ زخم انسان کی پہچان بن جاتے ہیں۔#fypageシ♡ #aseere_zehra #gham#mehdi #supporteachother
ہر بچھڑنے والا کہانی کا اختتام نہیں،
بعض جدائیاں نئی منزل کا آغاز ہوتی ہیں۔
2026-07-17 14:58:34
3
ꜱᴀᴀᴅ🇦🇫🇦🇬 :
:پھر میں نے اپنے قدم پیچھے ہٹنا لئے جب
مجھے پتہ چلا وہ شخص میرا ہونا ہی نہیں چاہتا
2026-07-23 22:47:55
3
Ashkar :
Kitna acha laga ye parh kar
2026-07-18 00:16:14
2
. :
یہ وقت بھی گزر جائے گا 🥰
2026-07-21 02:44:39
1
Adv 〽️uhammad Aqib Saraz :
جیسے کہتے خوشی کو بھی زوال ہے تو غم کا بھی زوال ہے
خدا تعالیٰ فرماتے ہیں بس ہر مشکل کے بعد آسانی ہے
2026-08-08 13:58:08
0
Adnan Khan 🖤🥀✨ :
Khan 👑✨
اللہ تعالیٰ کی نعمتوں پر شکر ادا کرنا ہماری نعمتوں میں اضافے کا سبب بنتا ہے جبکہ ناشکری دی ہوئی نعمت بھی ہمارے ہاتھ سے نکال دیتی ہے ✨🪽🙂🫵
shehzadikahounyawr 🖤🥀✨
2026-07-24 23:24:08
1
★[ɪᴛxꜱʜᴇʜᴢᴀᴅ🇪🇸]★ :
❤️❤️❤️
2026-07-20 17:30:02
1
:
💔💔💔
2026-07-18 04:25:41
2
🚩عرفان بلتستانی🚩313🚩 :
🥰🥰🥰
2026-07-17 16:45:16
2
𓆩𝐁𝐞𝐫𝐫𝐲𓆪 :
❤️🩹❤️🩹❤️🩹
2026-07-17 06:15:32
2
azlan_shah72 :
🤕😢
2026-07-17 06:26:15
2
💸Only±Zargo❣️ :
🥺🥺🥺
2026-07-20 16:07:17
1
. غںنم رنگ 🥀❤️🥀 :
❤️❤️
2026-08-17 17:01:25
0
عشق جاناں :
😥😥😥
2026-07-24 17:49:01
1
Dani joun :
🥰🥰🥰
2026-08-13 08:40:41
0
Ali Bangash 110🦅 :
💔
2026-08-23 08:09:56
0
Muhammad iqbal :
❤️❤️❤️
2026-07-20 11:15:28
1
𝗛𝗜𝗖𝗘 𝗟𝗢𝗩𝗘𝗥 🫴🚌 :
🥰🥰🥰
2026-08-24 02:08:06
0
To see more videos from user @kiran_shah14, please go to the Tikwm
homepage.