@hashmi_visuals: صبر تو کر رہا ہوں... مگر ہر دعا میں آج بھی صرف ایک ہی نام آتا ہے: "ماں"۔ 🤲💔 یا اللہ! میری والدہ کی کامل مغفرت فرما، اُن کی قبر کو نور سے بھر دے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔ آمین۔ 🥺🌹#Maa #missyoumom #poetrystatus #missyouammi #fyp