:تو نے سوچا نہیں بچھڑتے وقت
یہ محبت تھی آخری میری 🥺
2026-07-17 08:47:42
5
ماھو بلوچ🌸 :
تیرے غم نے میری ہستی کی ضمانت دی تھی
تو اگر اپنے تعلق کو نبھائے تو میں ہوں!
تو نہ مانے گا مگر خلوت دل میں تیری
یا اکثر نہ سہی گاہے بگاہے تو میں ہوں!
2026-07-18 04:20:57
0
جون سکندر :
تیرے غم نے میری ہستی کی ضمانت دی تھی
تو اگر اپنے تعلق کو نبھائے تو میں ہوں!
تو نہ مانے گا مگر خلوت دل میں تیری
یا اکثر نہ سہی گاہے بگاہے تو میں ہوں!
2026-07-17 18:01:01
0
جون سکندر :
سلسلے توڑ گیا، وہ سبھی جاتے جاتے
ورنہ اتنے تو مراسم تھے، کہ آتے جاتے
کتنا آساں تھا ترے ہجر میں مرنا جاناں
پھر بھی اک عمر لگی، جان سے جاتے جاتے
اِس کی وہ جانے اُسے پاسِ وفا تھا کہ نہ تھا
تم فراز! اپنی طرف سے تو، نبھاتے جاتے
2026-07-17 17:55:43
0
Jamal Abdul Nasir :
😳😳😳
2026-07-17 15:50:08
1
G S tanha :
❤️❤️❤️
2026-07-17 07:33:25
2
𝙎𝙃𝘼𝙔𝘼𝙉 𝙎𝙃𝘼𝙍 :
😂😂😂
2026-07-17 07:32:55
1
𝙎𝙃𝘼𝙔𝘼𝙉 𝙎𝙃𝘼𝙍 :
💔💔💔
2026-07-17 07:33:00
2
mani🌠 :
😔😔😔
2026-07-17 09:43:07
1
س ا ج د ABBASI :
🥰🥰🥰
2026-07-17 10:15:54
2
Jamal Abdul Nasir :
😂😂😂
2026-07-17 15:49:43
0
muhammadshoukat5331 :
🥰🥰🥰
2026-07-17 10:04:53
2
noor :
😳😳😳
2026-07-17 18:31:29
0
Ch Subtain Gujjar :
"_____ یہاں کوئی سمجھدار عقلمند انسان ہے؟ جو مجھے یہ سمجھا دے کہ جب زندگی کے راستے پر آگے بڑھنا تکلیف ده ہو، پیچھے ہٹنا بھی تکلیف دہ ہو اور رک جانا سب سے زیادہ تکلیف دہ ہو تو پھر کیا کرنا چاہیے۔!" 🙂💯🥀
2026-07-17 16:58:49
0
To see more videos from user @hassanwrites351, please go to the Tikwm
homepage.