@faqeer123654: مجھے غیروں نے نہیں، میری اپنی سادگی نے توڑا ہے، میں ہر شخص کو اپنے جیسا سچا سمجھتا رہا۔ دل صاف تھا، اسی لیے دھوکے بھی بہت کھائے، لوگ بدلتے رہے اور میں رشتے نبھاتا رہا۔ اب خاموش ہوں تو اسے غرور نہ سمجھنا، بس اب ہر کسی پر اعتبار کرنے کا حوصلہ نہیں رہا۔ کچھ زخم دکھائی نہیں دیتے، مگر عمر بھر درد دیتے ہیں۔ زندگی نے سکھا دیا، ہر مسکراتا چہرہ اپنا نہیں ہوتا۔