@bukhari8070: کیا مشکل اور بڑھائیں گے؟ یا مل کر سب سلجھائیں گے؟ جو چلنے سے ہی قاصر ہوں وہ منزل کیسے پائیں گے؟ یہ کیسے الجھے رستے ہیں کیا گھر تک یہ لے جائیں گے؟ قصدٌ کھونے والوں کو ہم کیسے ڈھونڈ کے لائیں گے؟ عادت ہو جن کو کہنے کی کیا وہ اب سُن بھی پائیں گے؟ بے آب رہے جو پھول یہاں وہ کب تک باغ سجائیں گے؟#foryou #fypシ #poetry

شاہ جی  ❤️‍🩹
شاہ جی ❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 17 July 2026 08:03:17 GMT
860
63
2
7

Music

Download

Comments

rehan.vocalist
Rehan | Vocalist :
❤️❤️❤️
2026-07-17 09:14:49
0
waseemoo_01
⚖️☆Waseem☆⚖️ :
❣️❣️❣️
2026-07-17 10:35:31
0
To see more videos from user @bukhari8070, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About