@duashahzadi741: اگر کسی عورت نے کبھی تمہیں اپنی انا سے بڑھ کر چاہا ہو، تو ، سمجھ لینا تم قسمت والوں میں سے تھے کیونکہ ہر عورت محبت کا اظہار نہیں کرتی، کچھ عورتیں اپنی محبت کو اپنے وقار کی قیمت پر بھی ظاہر نہیں ہونے دیتیں اور اگر کوئی ایسی عورت مل جائے جو دنیا کی باتوں، لوگوں کے طعنوں، فاصلے، وقت اور حالات سے لڑ کر صرف تمہیں اپنا کہے تو اسے کبھی کمزور مت سمجھنا وہ محبت نہیں، ہمت کی آخری حد ہوتی ہے ایسی عورتیں بار بار نہیں ملتیں وہ ایک بار کسی کو اپنا مان لیں تو پوری دنیا کے سامنے کھڑی ہو جاتی ہیں وہ عورت محبت نہیں کرتی... وہ اپنی نیندیں، دعائیں، سکون عزت نفس اور آدھی زندگی تمہارے نام کر دیتی ہے۔ .... لوگ کہتے ہیں عورت کمزور ہوتی ہے مگر سچ یہ ہے کہ جب وہ کسی کو دل سے اپنا مان لے تو پوری دنیا کے سامنے کھڑی ہو جاتی ہے وہ دنیا سے نہیں ڈرتی مگر جب ٹوٹتی ہیں تو پھر کسی کے لیے پہلے جیسی نہیں رہتیں اور جب وہی شخص اسے تنہا چھوڑ دے تو وہ خاموشی سے اپنی ہی روح کا جنازہ اٹھا لیتی ہے ... اس لیے اگر کبھی کوئی عورت میری طرح شیرنی کا جگرا لے کر زمانے کے سامنے ڈٹ کر تمہیں چاہے تو اسے میرا سلام کہنا کیونکہ ایسی محبت ہر دل کے نصیب میں نہیں لکھی جاتی #trending #foryou #foryoupage #viralvideo #sad
me me ke ha Muhabbat aik shadi shuda se jiski aik beti be ha Lekin phir be bohot Muhabbat krti hon. our marte dam tak karon ge Meri shadi to hogi Lekin pata ni kiyo Dil bechan ha ❤️🩹😭
2026-07-18 04:16:35
1
SU :
mgr wo e mukr jy to😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-07-17 14:11:11
2
by wafa duniya :
ws
2026-07-17 17:56:46
2
Gangster Ak47♥️ :
Wslaaam
2026-07-17 21:08:27
1
Rab Nawaz :
mara sallaam hy bala khtun ho aap
2026-07-17 18:00:55
2
Ayesha Rana :
hmm
2026-07-17 15:07:47
1
💞stylishalishy💕 :
salam
2026-07-17 17:28:05
1
😭A 💔 A😭 :
Ak per mushkil waqt Aaye to use chor ke dusri ke pass chale jate ha per teesri ko chor ke or larki dhundhne lag jate ha
2026-07-17 12:56:31
2
@khushif55 :
Sdkyyy kurban ase lrki py🥰
2026-07-18 03:38:09
1
To see more videos from user @duashahzadi741, please go to the Tikwm
homepage.