@under_the_moonlight_4: اس شہرِ تمنا میں کوئی مجھ سا کہیں ہے آندھی میں چراغوں پہ جسے پورا یقیں ہے تعبیر بھلے چھین لے آنکھوں سے بصارت اک خواب حقیقت میں حقیقت سے حسیں ہے بارش کی دعا تو ہے پھر قوسِ قزح میں اگر تجھ سا نہیں کوئی تو مجھ سا بھی نہیں ہے پرواز کی طاقت ہے تو افلاک پہ اڑ جا پر یاد رہے پاؤں کے نیچے تو زمیں ہے #urdupoetry #under_the_moonlight_4 #sadshayari #NFAK #Deeplines