@samikhan.1911: 📝✅ repost جس انسان میں اپنا دفاع کرنے کی ہمت نہ ہو، لوگ اسے اپنی سہولت کے مطابق استعمال کرتے رہتے ہیں۔ بالکل اسی تار کی طرح جس میں کرنٹ نہ ہو، ہر کوئی اسے ہاتھ لگا کر اپنی طاقت آزمانے لگتا ہے۔ یہ معاشرہ اکثر احترام کردار کا نہیں بلکہ رعب کا کرتا ہے۔ ضرورت سے زیادہ برداشت بعض اوقات لوگوں کو بدتمیزی کی دعوت دے دیتی ہے۔ ہر جگہ جھک جانا شرافت نہیں، کبھی کبھی اپنی عزت کے لیے مضبوطی سے کھڑا ہونا بھی ضروری ہوتا ہے۔ اپنی حدود متعین کرو تاکہ کسی کو انہیں پار کرنے کی ہمت نہ ہو۔ نرمی وہاں اچھی لگتی ہے جہاں سامنے والا انسانیت سمجھتا ہو، ورنہ بدکردار لوگ اسے کمزوری سمجھ لیتے ہیں۔ یاد رکھو، عزت ہمیشہ اس شخص کی محفوظ رہتی ہے جو اپنی وقعت خود قائم رکھتا ہے۔ اس لیے اپنے مزاج میں وقار، خودداری اور ضروری سختی ضرور رکھو، کیونکہ بے جان تار کو ہر کوئی منہ سے چھیلنے کی کوشش کرتا ہے، مگر کرنٹ والی تار کو ہاتھ لگانے سے پہلے سو بار سوچتا ہے۔#udaswrites #viral #unfreezemyaccount #samikhan #foryou

🍁Udas writers🍁
🍁Udas writers🍁
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 17 July 2026 10:48:47 GMT
4512
220
9
20

Music

Download

Comments

chzeeshan1262
Ch zeeshan :
Shazda veer❣️
2026-07-25 07:36:55
1
irfantorani1
@ Irfan🥀torani :
one video sir
2026-07-26 05:43:31
1
muhammadusama2421
Muhammad Usama :
right 👍
2026-07-19 01:29:22
1
bilalkhanjani75
Bilal💔💔 :
واہ یار سو نائس
2026-07-26 07:09:23
0
bilalkhanjani75
Bilal💔💔 :
🌹🌹🌹
2026-07-26 07:09:00
0
majokashb2
Shani Majoka. 804 :
🌹🌹🌹
2026-07-17 11:43:14
1
sahilkhansahil028
sahilkhansahil028 :
♥️♥️♥️
2026-07-17 12:35:34
1
To see more videos from user @samikhan.1911, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About