@fi8estic: اللَّهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ كُلُّهُ، وَلَكَ الْمُلْكُ كُلُّهُ، وَبِيَدِكَ الْخَيْرُ كُلُّهُ، وَإِلَيْكَ يَرْجِعُ الْأَمْرُ كُلُّهُ. اردو ترجمہ: اے اللہ! تمام تعریفیں تیرے ہی لیے ہیں، تمام بادشاہی تیری ہی ہے، ہر بھلائی تیرے ہی ہاتھ میں ہے، اور ہر معاملہ آخرکار تیری ہی طرف لوٹتا ہے #deen #islam #islamic_video #trending #engineermuhammadalimirza