@fahad.official2.1: Caption 🥀 تمہاری کائنات رونقوں سے سجی تھی۔ جہاں ہر طرف تمہاری ایک جھلک کے منتظر لوگ تھے، تمہاری ہر بات پر مسکرانے والے اور تمہاری توجہ کی بھیک مانگنے والے دل تھے۔ تمہاری دنیا میں چاہنے والوں کا ہجوم تھا، اور اس ہجوم میں مَیں بھی تمہارے لیے شاید ایک عام سا چہرہ ہی تھا۔ تمہیں کبھی یہ ضرورت ہی محسوس نہیں ہوئی کہ تم میری خاموشی کو پڑھو، میری آنکھوں کے پیچھے چھپے دکھ کو دیکھو، یا میری بے لوث محبت کی گہرائی کو ماپ سکو۔ تمہیں معلوم تھا کہ اگر میں روٹھ بھی گیا، تو تمہارے پاس اس خلا کو پُر کرنے کے لیے دسیوں چہرے موجود ہیں۔ لیکن میری دنیا؟ میری دنیا اس بھیڑ سے بالکل الگ تھی۔ وہاں صرف ہو کا عالم تھا، اور اس ویرانے کے بیچوں بیچ صرف تمہاری ذات کا چراغ جل رہا تھا۔ میرے پاس کھونے کو بہت کچھ نہیں تھا، صرف تم تھے۔ میں نے اپنے حصے کی ساری محبت، سارا مان، اور ساری امیدیں تم پر وار دی تھیں۔ جب انسان کے پاس صرف ایک ہی رشتہ ہو، تو وہ اس کے لیے اپنی پوری ہستی کو داؤ پر لگا دیتا ہے۔ میں نے بھی یہی کیا۔
دل سے دل کی دوری نہیں ہوتی
کاش ہمارے بیچ مجبوری نہ ہوتی
بہت خواہش ہے اپ سے ملنے کی
وہ کہتے ہیں نا ہر خواہش پوری نہیں ہوتی💔
2026-07-17 19:06:53
6
Aleem Nori :
تم مجھے اس لیے سمجھ نہیں پائے کہ شاید تمہارے
پاس جانے والے بہت تھے اور میرے پاس صرف تم😳
2026-07-18 12:06:07
4
Romintic Foji 💋🌹 :
انسان ہر صدمے سے باہر نکل سکتا ہے ، سوائے اس صدمے کے
جو اسے وہاں سے ملے جہاں اس نے اندھا اعتبار کیا ہو ـ
2026-07-18 11:05:51
6
Ensha Khan 😍 :
bilkul
2026-07-18 05:56:29
2
Er. Abdullah Muhammad :
@Er. Abdullah Muhammad:کچھ لوگ ہوتے ہیں نا جو بظاہر بہت ہنستے ہیں، بہت خوش رہتے ہیں دوسرے لوگ ان کو دیکھ دیکھ کے سوچتے ہیں یا اللہ کاش میری بھی زندگی ایسی ہوتی ہے، لیکن کوئی نہیں جانتا اس انسان کے اندر کتنی جنگیں چل رہی ہوتی ہیں کتنی آزمائشیں ہوتی ہیں جن کا بوجھ اس کو رات کو سونے نہیں دیتا، کتنے دکھ ہیں جو اس نے کسی سے نہیں کہے، کتنی حقیقتیں ایسی ہیں جن کو جان لینے کے بعد وہ ٹوٹ گیا ہے، کتنے ہی رشتے ایسے ہیں جن کا اصلی چہرہ دیکھنے کے بعد وہ چھوٹ گئے ہیں، زندگی ہر ایک کے لیے بے رحم ہوتی ہے، آزمائشیں ہوتی ہیں، نعمتیں بھی ہوتی ہیں، لیکن کسی بھی شخص کو پرفیکٹ زندگی نہیں ملتی لیکن کچھ لوگ ہوتے ہیں جو اپنی زندگی کو پرفیکٹ دکھاتے ہیں اور لوگ ان سے حسد کرتے ہیں، ان پر رشک کرتے ہیں، ان کے جیسا بننا چاہتے ہیں، لیکن ان کے اندر کی توڑ پھوڑ، روح کے زخموں سے کوئی واقف نہیں ہوتا، اسی لیے کہتے ہیں کہ کسی کی بھی ظاہری حالت سے نتیجہ اخذ نہ کرو، اگر لوگوں کا دکھ ان کے دل کی بجائے ان کے ماتھے پر لکھا ہوتا تو تم جن سے حسد کرتے ہو ان پر ترس کھاتے۔🙂💔
2026-07-18 21:52:41
1
SHAM NIAZI :'* :
hyeeeee ❤️
2026-07-18 06:02:25
2
Bhatti.Sb :
Mary pass KMI ni,,lkn me AP SE mohbt krti rho gi jsm ki bhoki ni me,, AP KY Sath Koi bi ni ajy chly gi vla AP hssab rkhtyy Hy