@roheishq_9705: اے میرے پاک صاف اللہ تو تو ہر چیز پر قادر ہے اللہ اگر تو اپنی پوری دنیا میں سے ایک انسان مجھے دے دے گا تو تجھے کوئی کمی نہیں ائے گی میری حالت پر رحم کرنا میرے خدا مجھے اس کے بغیر نہیں رہنا 🥺🙏🥹#lovestatus #creatorsearchinsights #poetrystatus