@azadi804moot: فضل الرحمان کو مارکیٹ چھوڑا گیا ہے فضل الرحمان فکسڈ میچ کھیل رہے ہیں فضل الرحمان کو اس لیے چھوڑا گیا ہے کیونکہ تحریک انصاف کی قیادت نے خود کو عمران خان سے distance کر لیا ہے چوہدری صاحب چاہتے ہیں کہ تحریک انصاف کی دی ہوئی space فضل الرحمان capture کر لیں اور اس کے لیے چوہدری صاحب کے خلاف ہی بیان بازی کرنا ہو گی آنے والے دنوں میں فضل الرحمان کھیل میں شدت بھی لائی جائے گی ۔ »«ڈاکٹر شہباز گل»« مجھے لگتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ فضل الرحمان کو لاؤنچ کر رہی ہے,چار دن گالم گلوج چلے گی ۔مولانا کے بندوں پر سختی ہوگی, ہوسکتا ہے، فضل الرحمان کو چند دن جیل میں بھی رکھیں, تا کہ خیبرپختونخواہ میں فضل الرحمان کی مقبولیت تھوڑی اوپر چلی جائے ۔اور اگلی باری خیبرپختونخوا کی حکومت فضل الرحمان کو دے دی جائے ۔کیونکہ عمران خان کی مقبولیت کم ہو نہیں رہی, اس لیے اسٹبلشمنٹ خود ہی فضل الرحمان کو اپنے خلاف لاؤنچ کرنا چاہ رہی ہے ۔ »«عمران ریاض خان»« اسٹیبلشمنٹ کی ساری چالوں پر پانی پھیرنے کے لیے خان کے سوشل ٹائیگرز ہر وقت ریڈی ہیں۔#foryou #growmyaccount #قیدی_نمبر_804_تجھے_سلام_عمران_خان #بزدل_قیادت_پہ_علیمہ_بھاری