@black.shark305: 🍀ဢမ်ႇၶႂ်ႈၼွင်ႉမႃးတုၵ်ႉ🍀 တၢင်ႇပၼ်ယဝ်ႉၶ //ႁွင်ႉ-ၸၢႆးၼုမ်ႇၶိူင်း #ငိၼ်းၸူမ်းၵူႈၵေႃႉတီႈပၼ်ႁႅင်းၸႂ်🙏🌹♥️♥️♥️ #shanmusic #shansong

🔹𝐊𝐞𝐯𝐢𝐧 ツ🍃
🔹𝐊𝐞𝐯𝐢𝐧 ツ🍃
Open In TikTok:
Region: MM
Friday 17 July 2026 12:25:42 GMT
40560
4132
41
157

Music

Download

Comments

a2184891
12:6🍁 :
@ㅣ
2026-07-18 19:45:55
1
ueron8120987654
❤️‍🔥คุณ❤️‍🩹💞 :
အကောင့်အပ်ခဲ့ပြီးနော်bro💯💢
2026-07-18 13:39:38
1
user7598039858
ပီႈသႅင်ႈမိူင်း 👉🇬🇦🇬🇦💗🍡 :
လႆႈၸႂ်တေႉၶ🥰
2026-07-18 08:57:56
1
zaw.aung1720
(*^_^*) မောင်𝓏𝒶𝓌ညို (*^_^*) :
သီချင်းရှာတာကြာပီခုမတွေ့🥰
2026-07-18 10:30:58
1
sen.lungtun
พี่ วัน สุด หล่อ🫰🥴💐 :
တၢင်ႇပၼ်ၵူႈဝၼ်းၶၼ☺️☺️
2026-07-18 11:06:32
1
a2184891
12:6🍁 :
Put
2026-07-18 19:42:55
1
a2184891
12:6🍁 :
나는 เป็นเป็นต้นชชชชชชชชชชช
2026-07-18 19:43:07
1
userke9ffuqwlv
🥷A.Kดันโล⚔️🇹🇭 :
🥰🥰🥰
2026-07-18 06:07:20
1
user464079030
小土豆🥔 :
🥰🥰🥰
2026-07-18 18:08:41
1
user597269742288
user597269742288 :
🥰🥰🥰
2026-07-18 22:09:10
1
zdjsai.fa2
zdjsai fa2 :
🥰🥰🥰
2026-07-18 15:04:51
1
asd56786866786
🥰💞🤪🥰🥹🇬🇦🇬🇦 :
🥰🥰🥰
2026-07-17 12:35:47
1
user6202597628921
Myo The Ha Kyaw :
🥺🥺🥺🥺🤕
2026-07-18 13:59:45
1
khamsain7
khamsain :
🥰🥰🥰
2026-07-18 13:00:05
1
pkham304
K.K."💫 :
🥰🥰🥰
2026-07-18 12:22:01
1
jfvj801
Lao :
😁😁😁
2026-07-18 12:23:33
1
nang.lin22
🥀(ၼွင်ႉလိုၼ်း) 💐🥀 :
🥰🥰🥰
2026-07-18 05:05:23
1
xmn3344
汤小萌🖤07 :
🥰🥰
2026-07-18 01:55:22
1
solo.boy583
ရှမ်းကောင်လေး(နမ့်ဆန်) :
🥺🥺🥺
2026-07-17 19:10:19
1
saengkham31
saengkham :
❤️❤️❤️❤️
2026-07-17 23:56:12
1
user902620810257
💌လားရှိုးသူ💌 :
🥰🥰🥰
2026-07-18 01:57:58
1
mama49634
MaMa :
🥰🥰🥰🥰
2026-07-18 02:30:24
1
sai..sai28
sai. sai :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-17 23:54:11
1
To see more videos from user @black.shark305, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

**کراچی میں اغواء، زیادتی اور قتل کے بڑھتے واقعات تشویشناک ہیں، شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے، سعید راجپوت** * شہر کے مختلف علاقوں میں خواتین، بچوں اور شہریوں کے خلاف سنگین جرائم میں اضافہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔ * حکومت سندھ اور پولیس جرائم کی روک تھام کے لیے فوری اور مؤثر حکمت عملی اختیار کریں۔ * متاثرہ خاندانوں کو فوری انصاف اور مجرموں کو قرار واقعی سزا دی جائے۔ **کراچی:** سول سوسائٹی ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین **سعید راجپوت** نے کراچی میں اغواء، جنسی زیادتی اور قتل کے بڑھتے ہوئے واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے سنگین جرائم میں اضافہ شہریوں کے تحفظ سے متعلق سنجیدہ سوالات کو جنم دے رہا ہے۔ حالیہ ہفتوں کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں خواتین، بچوں اور دیگر شہریوں کے خلاف پیش آنے والے افسوسناک واقعات نے عوام میں خوف و ہراس پیدا کر دیا ہے۔  انہوں نے کہا کہ کراچی کے مختلف تھانوں کی حدود میں پیش آنے والے افسوسناک واقعات، جن میں **اورنگی ٹاؤن** میں ایک خاتون کے قتل کا اعترافی واقعہ، **ملیر** میں خواتین کو ہراساں کرنے کا واقعہ، اور شہر کے ایک علاقے میں کمسن بچی کے ساتھ زیادتی کے بعد قتل کا افسوسناک سانحہ شامل ہیں، اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ جرائم پیشہ عناصر قانون کی گرفت سے بچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔  سعید راجپوت نے کہا کہ بچوں، خواتین اور کمزور طبقات کے خلاف جرائم کسی بھی مہذب معاشرے کے لیے ناقابل قبول ہیں۔ ایسے واقعات کی فوری، غیر جانبدارانہ اور میرٹ پر تحقیقات ہونی چاہئیں تاکہ متاثرہ خاندانوں کو انصاف مل سکے اور مجرموں کو قانون کے مطابق سخت سزا دی جا سکے۔ انہوں نے حکومت سندھ، انسپکٹر جنرل سندھ پولیس، ایڈیشنل آئی جی کراچی اور تمام ضلعی پولیس افسران سے مطالبہ کیا کہ جرائم کے بڑھتے ہوئے رجحان پر قابو پانے کے لیے مؤثر انٹیلی جنس نظام، پولیس گشت میں اضافہ، حساس علاقوں میں نگرانی کے جدید نظام اور خواتین و بچوں کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات کیے جائیں۔ چیئرمین سول سوسائٹی ایسوسی ایشن آف پاکستان نے مزید کہا کہ صرف مقدمات درج کرنا کافی نہیں بلکہ ان کے بروقت چالان، مؤثر تفتیش اور فوری عدالتی کارروائی بھی یقینی بنائی جائے تاکہ مجرم قانون سے بچ نہ سکیں۔ انہوں نے والدین سے بھی اپیل کی کہ وہ اپنے بچوں کی حفاظت، نقل و حرکت اور سماجی رابطوں پر خصوصی توجہ دیں اور کسی بھی مشکوک سرگرمی کی فوری اطلاع قانون نافذ کرنے والے اداروں کو دیں۔ آخر میں سعید راجپوت نے کہا کہ شہریوں کے جان و مال اور عزت و آبرو کا تحفظ ریاست کی آئینی ذمہ داری ہے۔ اگر اغواء، زیادتی اور قتل جیسے سنگین جرائم کی روک تھام کے لیے فوری، مؤثر اور مستقل اقدامات نہ کیے گئے تو عوام کا قانون نافذ کرنے والے اداروں پر اعتماد مزید متاثر ہوگا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ایسے تمام مقدمات کی نگرانی اعلیٰ سطح پر کی جائے اور مجرموں کو قانون کے مطابق عبرتناک سزا دلائی جائے تاکہ معاشرے میں امن و امان اور عوام کا اعتماد بحال ہو سکے۔#🇵🇰💯🥀🙏 #CivilSocietyPakistan #foryou #

About