@dailynawaiwafaq: *تھانہ سکھن کی حدود بھینس کالونی میں کراچی کا سب سے بڑا جو ۓ سٹے چھکے کا اڈا قائم ہوگیا* *جواء مافیا شریف بنگش پر درجنوں مقدمات قائم ہیں اسکے باوجود پولیس پیسوں کے آگے بے بس ہوگئ* *تھانہ سکھن کی حدود بھینس کالونی میں جوا مافیا محمد علی اور اس کے پارٹنر شریف بنگش مرتضی سرائیکی ایوب عرف مانجھا نے ایس ایچ او سکھن عرفان علی سہتو کی سرپرستی میں کراچی کا سب سے بڑا جوے سٹے چھکے کا اڈا قائم کر دیا*