امام حسین علیہ سلام فرماتے ہے کہ
اگر دنیا میں تمہیں کبھی زیادہ غم ملیں تو مجھ حسین کے غلاموں کو یاد کرلینا😭
اگر انسان خوب غور و فکر کے ساتھ سوچے تو دنیا میں کو بھی غم غم حسین سے بڑھ کر نہیں غم برادر غم جوان غم شش ماہ غم بیمار غم جگر غم چادر غم بی بی سکینہ غم تشنگی اور کیا کیا غم خدا ہی جانتا ہے دل حسین کا حال 😭💔