@kashmirexpressdigital: ٹائیں کے مقام پر قافلے پر حملےکے بعد سابق وزیراعظم تنویر الیاس خان کا ویڈیو پیغام

kashmirexpressdigital
kashmirexpressdigital
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 17 July 2026 13:38:07 GMT
203533
8656
808
954

Music

Download

Comments

rajashahid830
Raja Shahid :
تنور الیاس صاحب یہ بھی بتائیے کہ آزاد کشمیر میں جو معصوم لوگ اپنے بنیادی حقوق کے مطالبات کے دوران جن کو مارا گیاان کا کیا قصور تھا اگر وہ صرف اپنے حقوق کی بات کر رہے تھے تو انہیں اپنی جان کی قیمت کیوں چکانی پڑی کیا ان کے اہلِ خانہ انصاف کے مستحق نہیں
2026-07-17 16:22:48
164
kashmirikhan87
M ♥️🇵🇰 Khan💞 :
very good ham apky sath hn
2026-07-18 17:41:13
0
creative_kashmiri
Creative :
آپ کے پاس ہیلی کاپٹر ہے اس پر کیوں نہیں گے
2026-07-17 15:12:02
83
awais143r
🇦 🇼 🇦 🇮 🇸 :
Kashmir is best
2026-07-18 11:15:12
0
k......s22
🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇵🇰🇵🇰 :
میں پٹھان کے پی کیسے ہوں میرا فل سپورٹ کشمیر بھائیوں کے ساتھ ہے
2026-07-17 19:15:09
103
tanveerch471
تنویر کشمیر آلہ 🥷⚔️🇦🇪 :
Ju Kashmir ma shaheed huva vo ap ko nazr ni aty
2026-07-17 15:29:53
46
malik.yaqoob729
Malik Yaqoob :
جب سے کشمیری عوام نے اپنا حق مانگنا شروع کیا کوئ بھی لیڈر انکے ساتھ کھڑا نہیں ہوا حکومت تو یہ کرنا چاہتے ہیں پر عوام کے ساتھ کھڑا ہونا گناہ سمجھ رہے ہیں اب کشمیری عوام آنکھیں کھولنی ہوں گی
2026-07-17 17:12:10
34
irfan.saduzai
Irfan Saduzai :
2026-07-17 15:25:00
24
s.king._1
king 🤴 1 :
2026-07-17 14:54:44
18
riasat.awan3
Riasat Awan :
تنویر الیاس صاحب ذرا یہ سوچیں اپ کے بندے کے مرنے سے پہلے جو عوام شہید ہو چکی ہے ان کا کیا قصور تھا
2026-07-18 05:39:40
15
usman.14316
U$MAN 143🇶🇦 :
گولی کس نے ماری؟
2026-07-17 15:04:32
22
muhammad.bashir4279
Muhammad Bashir :
جو وہاں اتنے لوگ شہید ہو گئے وہ بھی اسی علاقے کے لوگ تھے ان کی شہادت پہ کیا اپ کو کوئی تکلیف نہیں
2026-07-18 00:38:53
13
basitch086
basitch :
GOOD 👍 Kashmir ♥️
2026-07-17 17:27:00
1
kashmiri.007041
☆Ğűǰ̣ǰăř👑Ṣ̌āḥâɓ..⁰⁰⁷🥷🚩 :
بھائی صاحب آپ اپنے لوگوں کے لیے کیوں نہیں آواز اٹھا رہے جن ماؤں کے بیٹے شہید ہوئے انکا کیا
2026-07-17 19:31:56
8
.88882855
سدبرگجر 888 :
🥰:فضل الرحمان نے جو کچھ بھی کہا بالکل صحیح درست کہا ھے
2026-07-17 18:13:38
10
ch.amjid.kashmiri0
ch Amjid kashmiri05 :
تنور الیاس صاحب یہ بھی بتائیے کہ آزاد کشمیر میں جو معصوم لوگ اپنے بنیادی حقوق کے مطالبات کے دوران جن کو مارا گیاان کا کیا قصور تھا اگر وہ صرف اپنے حقوق کی بات کر رہے تھے تو انہیں اپنی جان کی قیمت کیوں چکانی پڑی کیا ان کے اہلِ خانہ انصاف کے مستحق نہیں
2026-07-17 17:12:44
8
haya.khan5358
Haya Khan :
r Jin ko rangers ny Mara unka kia qasoor tha
2026-07-17 16:42:45
8
sardar.asif421
Sardar :
is ana b ni Dana ab Kashmir walo
2026-07-17 17:04:16
9
To see more videos from user @kashmirexpressdigital, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About