@deen_o_dunya321: بغیر دیکھے ایمان لانے والوں کی فضیلت | صحیح حدیث آپ ﷺ نے فرمایا: "اس شخص کے لیے خوشخبری ہے جس نے مجھے دیکھا اور مجھ پر ایمان لایا، اور اس شخص کے لیے سات مرتبہ خوشخبری ہے جس نے مجھے نہیں دیکھا اور مجھ پر ایمان لایا۔" 📖 حوالہ: السلسلة الصحيحة، حدیث: 1241 #creatorsearchinsights #UrduIslamicVideo #IslamicStatus #IslamicVideo #reels