@pyardijappi: 【پارٹ 3】 عنوان: دکھ صرف ایک نہیں تھا قمر عباس صاحب کی آزمائش صرف ان تک محدود نہیں رہی۔ ان کے دو بچے بھی بینائی سے محروم ہیں۔ ایک ہی گھر میں اتنی بڑی آزمائش… مگر پھر بھی وہ صبر کا دامن نہیں چھوڑتے۔#pyardijappi #foryou #viral #foryoupage #viralvideo 03095050506 easypaisa&jazzcash