@pyardijappi: 【پارٹ 5】 عنوان: روزگار بھی چھن گیا موٹرسائیکل مکینک کا کام ہی ان کا سہارا تھا۔ مگر بینائی ختم ہونے کے بعد وہ کام بھی نہ رہا۔ آج گھر میں مستقل آمدنی کا کوئی ذریعہ نہیں، اور حالات پہلے سے زیادہ مشکل ہو چکے ہیں۔#pyardijappi #foryou #viral #foryoupage #viralvideo