@rahe_ishq8: عشق پاک ہے عشق بلند ہے تو یہ پاک اور بلند سے ہی ہوتا ہے عشق اللّٰہ پاک کی ذات سے ہو ہوتا ہے #ھو #deepline #rahe_ishq8 #foryoy #treding

ÄßdulRᴇʜᴍᴀɴ🥀
ÄßdulRᴇʜᴍᴀɴ🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 17 July 2026 15:12:27 GMT
22401
3100
97
237

Music

Download

Comments

almir_.._shah
🅐🅛🅜🅘🅡•<🅢🅗🅐🅗>• :
nice caption 🥰💯🥀
2026-07-17 15:54:23
1
meharzadiii48
M£hã®...Žãdiii :
جسے فقر کا تاج عطا ہو، وہی عشق کا راز پاتا ہے، یہ دولت بازاروں میں نہیں، سجدوں میں ملا کرتی ہے۔ ❣️❣️❣️
2026-07-17 15:51:27
17
sweet.oll8
🔥Queen💕 👑 :
عشق وہ سرا ہے جو ہر درد کو دوا کر دے اور ہر درد کو خوشی بنا دے؛؛؛؛؛؛🥀🥀🥀🥀
2026-07-17 15:55:08
4
itz.daisy22
Littledaizy22 :
Arry wah
2026-07-17 20:34:55
1
pardesi.aqib.ali
Pardesi Aqib Ali 🇸🇦 :
بیشک
2026-07-17 20:53:38
1
fakeeran222
🍁فـقیـــرن🍁 :
عشق کی حقیقت یہ ہے کہ محبت کرنے والا اپنے تمام ارادوں کو محبوب کے ارادے کے تابع کر دے، اور خودی کی ہر دیوار گرا کر وصالِ الہیٰ کی راہ پر چل پڑے۔ "عشق نہ پچھے ذات، زلیخاں رلدی ہوئی ہتھ وچ کاسہ، منگتیاں دی بات، زلیخاں رلدی ہوئی۔ 🥰💯🫰🏻
2026-07-17 19:04:10
9
kafsehayat6
🍂 قــفـسِ حـــیـات 🍂 :
عشق نے جب اپنا مسافر چُن لیا، پھر دنیا کی ہر منزل اسے معمولی لگی۔ ✨✨✨✨✨
2026-07-17 19:41:05
2
allahmylove92
Islamic 230 :
اللّٰہ ھو 🥀 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 🥀
2026-07-17 20:07:26
2
jannat.zahra746
Jannat Zahra :
ni h aam logo ka kam ya kahas hoty h wo log Jo ya ishq karty h 🥰🥰🥰🥰
2026-07-18 13:53:04
2
bini597
Syeda bini qureshi :
Beshaq Haq h
2026-07-17 19:59:26
1
zavi_awan
🦋 𝙕𝙖𝙫𝙞𝙮𝙖𝙧 Aɯαɳ🦋 :
محبت کا حقیقی مفہوم محبوب کی رضا کے سامنے اپنی مرضی کو فنا کر دینا ہے، اور یہ کیفیت انسان کو دنیا کی ہر خواہش سے بے نیاز کر دیتی ہے۔ عشق نہ پچھدا ذات کبیلا، عشق نہ پچھدا ناں عشق دے رنگ وچ رنگے گئے جیہڑے، اوہناں دی ذات خدا
2026-07-17 19:12:48
2
rahe_ishq9
dil e sofiyana :
beshak shi kaha
2026-07-17 15:21:21
0
uzma__ansari66
Uzma Ansari :
عــشـق نــہ پـچھــے ذات، نـہ دیـکھـے تــخـت نــہ ویکھے تاج اوہ عــشــقــا! جــیون جــوگــیــا، ســانــوں مــار دِتّــا ای تـھــاں اسـیـں مــــاہــی مــــاہـــی کُـــوکــدے، "تــیــرا اُچّـــا کـــر گـــئــے نــــاں"
2026-07-18 06:17:50
1
innocent_fairy88
꧁✧ Fairy ࿐ :
💖💖💖🫰🏻💖💖💖
2026-07-18 10:54:47
0
meharzadiii48
M£hã®...Žãdiii :
ہر کوئی عشق کی وادی سے گزر نہیں سکتا، یہاں سر بھی رکھنا پڑتا ہے اور خودی بھی۔ ❣️❣️❣️
2026-07-17 15:50:54
3
sweet.oll8
🔥Queen💕 👑 :
محبت وہ پل ہے جو خدا اور روح کے درمیان تعمیر ہوتا ہے؛؛؛؛؛؛؛؛🥀🥀🥀🥀🥀
2026-07-17 15:50:05
2
kafsehayat6
🍂 قــفـسِ حـــیـات 🍂 :
خاص وہ نہیں جسے دنیا پہچان لے، خاص وہ ہے جسے رب اپنی محبت میں جگہ دے دے۔ ✨✨✨✨✨
2026-07-17 19:41:35
4
innocent_fairy88
꧁✧ Fairy ࿐ :
♥️♥️♥️♥️♥️♥️
2026-07-18 10:53:15
0
wardah_mughal67
𝒲𝒶𝓇𝒹𝒶𝒽 𝑀𝓊𝑔𝒽𝒶𝓁 💌💗 :
عشق دی بازی عشق دا سودا سر دا سجدہ تن دا روڑا آپوں آپ چھپاوے عاشق آپوں آپ جگاوے۔ 🍀🍀🍀
2026-07-18 04:32:03
1
wardah_mughal67
𝒲𝒶𝓇𝒹𝒶𝒽 𝑀𝓊𝑔𝒽𝒶𝓁 💌💗 :
خاموشی، زبانِ عشق ہے۔ محبت الفاظ کی محتاج نہیں، یہ تو روح کی خاموش پکار ہے جو محبوب تک پہنچ جاتی ہے۔🍀🍀🍀
2026-07-18 04:28:31
1
qayoombhayo401
my heart is Brocken 💔 :
right🥀
2026-07-18 22:07:12
0
sanam.jee54
👑H Queen👑 :
bilkul💯 right
2026-07-18 09:11:27
0
mirharani316
MirhaŘani👑 :
لوگ سمجھتے ہیں زلیخا رل گئی، برباد ہو گئی۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ جب تک وہ مصر کے عزیز کی بیوی تھی، وہ صرف ایک ملکہ تھی جس کا نام وقت کی گرد میں گم ہو جانا تھا۔ جب وہ عشقِ یوسف میں منگتی بنی، ہتھ میں کاسہ آیا اور ذات پات کے بت ٹوٹے، تو وہ تاریخِ عشق کی ملکہ بن گئی۔ دنیا کا تخت چھٹ گیا تو کیا ہوا، اسے کائنات کے سب سے بڑے محبوب کا وصال مل گیا۔ تمام تعریف اُس اللہ کے لئے ہے جس نے محبت کو محبوب تک پہنچنے کا ذریعہ بنایا"۔عشق میں کوئی ذات پات، اونچ نیچ نہیں ہوتی؛ یہ صرف ظرف اور جذبے کا امتحان ہے۔ 💫💫💥💫💫
2026-07-18 07:10:18
4
uzma__ansari66
Uzma Ansari :
عــشـق اساں نــال کیــہی کیــتی، "لــوک مــریــندے طـعــنــے" دل دی ویــدن کــوئی نـہ جانے، "انــدر دیـــس بــگانــے" جــس نــوں چــاٹ امـر دی ہــووے، 'ســوئــی امــر پــچــھانــے" ایس عشق دی اوکھی گھاٹی، "جـــو چـــڑھــیـــا ســو جــانــے"
2026-07-18 06:12:50
2
afaqhaider708
سگ درگاہ عالیہ چورہ شریف :
🥰 حق
2026-07-18 01:48:43
0
To see more videos from user @rahe_ishq8, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About