@quran.ul.kareem85: 🌹 درود شریف کی کثرت کریں 🌹 درود شریف وہ عظیم عبادت ہے جس کے ذریعے ہم اپنے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ سے محبت کا اظہار کرتے ہیں۔ آئیے آج زیادہ سے زیادہ درود و سلام پڑھ کر اپنے دلوں کو نور سے منور کریں۔ *اللّٰہم صلِّ علیٰ محمدٍ و علیٰ آلِ محمد ﷺ*#foryou #foryoupage 🌹🌹🌹