@bbcurdu: لامین یمال صرف پانچ ماہ کے تھے جب ان کے والدین نے بارسیلونا کی فٹبال ٹیم کے ساتھ پروفیشنل فوٹو شوٹ کے لیے ایک قرعہ اندازی میں حصہ لیا۔ لامین یمال بھی جیتنے والوں میں شامل تھے، اور جس دن خاندان وہاں پہنچا، اتفاقاً اُن کی جوڑی میسی کے ساتھ بنا دی گئی۔ اور اب فٹبال کے ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں دونوں کھلاڑی آمنے سامنے آئیں گے۔ اس بارے میں 2007 میں ان کی تصویر کھینچنے والے فوٹو گرافر جون مونفرٹ کا کیا کہنا ہے جانیے کرن فاطمہ کی اس ویڈیو میں سٹوری: ڈینیئل آسٹن
یہ گیم مکمل طور پر کرپٹ ہیں انکو دیکھنے والے اپنا ٹائم ضائع کررہے ہیں کون جیتے گا اسکا فیصلہ یہ پہلے سے ہی کرچکے ہوتے ہیں فٹبال کے اندر سسٹم لگا کر اسکی حرکت کو اکثر اوقات ریموٹ سے کنٹرول کرتے ہیں یہ گیم ایک دھوکہ ہیں
2026-07-17 22:47:04
1
Mudassar Hussain :
whole game is fixed
2026-07-17 21:36:17
0
Haris Baloch :
❤️❤️❤️
2026-07-18 04:10:17
0
اللّٰہ تعالیٰ جل جلالہ :
❤️❤️❤️
2026-07-17 18:55:25
0
SHAMS. KHAN :
👍👍👍
2026-07-18 06:17:02
0
🚩Sheikh Noor Muhammad 🚩 :
❤️❤️❤️
2026-07-17 19:41:34
0
Badsha :
😂😂😂
2026-07-17 16:06:38
0
راجہ زین راٹھور :
😁😁😁
2026-07-18 03:43:41
0
Qasim Khan :
🥰🥰🥰
2026-07-17 18:48:20
0
asadsohrani :
♥️♥️♥️
2026-07-17 18:09:18
0
Baghi :
🥰🥰🥰
2026-07-17 17:03:20
0
🐺 :
❤️❤️❤️
2026-07-18 06:45:52
0
Saddam Baloch :
Strange there is no black player in Messis Argentina 😂😁
2026-07-17 20:31:59
0
To see more videos from user @bbcurdu, please go to the Tikwm
homepage.