@meagansvendsen: Introducing Bonnie - named after Bonnie Cashin, of course 💕 #scottishfold

Vintage Coach Restore
Vintage Coach Restore
Open In TikTok:
Region: US
Friday 17 July 2026 16:16:51 GMT
11393
127
18
2

Music

Download

Comments

julietsfinds
Juliet’s Finds :
Omg a coach kitty 🥰
2026-07-20 13:23:26
2
xoyareli
yareli ramirez :
BABY BONNIE!!! 🥹♥️♥️
2026-07-20 02:28:47
2
sherryberrythrift
SherryBerryThrift :
Awwww you got a new baby!! 🐱
2026-09-23 17:46:18
1
maggiefinally
maggiefinally :
oh she’s perfect!! 🥹🩷
2026-07-17 16:22:48
1
ninis_coachcollective444
ninis_coachcollective444 :
Bonnie Catshin 🐈
2026-07-18 00:20:15
1
rachels_auth
Rachel S. Author :
Ermahgod💕
2026-07-25 13:52:51
1
plentyobags
plentyobags :
She’s SO precious 😭
2026-07-17 16:32:18
1
reedsprstr00
🌻Sunflower Pick🌻 :
Do you still have your other two?
2026-07-17 17:10:01
1
amandabentley90
👜💕Amanda💕👜 :
So cute
2026-09-11 04:06:12
1
maisonludoll
Ludoll :
So cute!!!!
2026-09-17 00:07:07
1
To see more videos from user @meagansvendsen, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

محبت جب حد سے گزر جائے  تو ایک ایسا جنون بن جاتی ہے جسے نہ تو  الفاظ میں بیان کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی  دل سے مٹایا جا سکتا ہے زندگی میں کچھ لوگ  ایسے مخلص اور دیوانے ملتے ہیں جن کی  چاہت کا انداز سب سے الگ بے لوث اور  بے غرض ہوتا ہے وہ آپ کو اس وقت بھی چاہتے ہیں  جب آپ خود اپنے آپ سے بیزار ہوتے ہیں  لیکن انسان اکثر ایسے نایاب لوگوں کی  قدر اس وقت تک نہیں کرتا جب تک وہ  زندگی سے دور نہیں چلے جاتے جب وہ مخلص چاہت اور پاگل پن  سمیٹ کر ہمیشہ کے لیے منہ موڑ لیتے ہیں  تب دل کو احساس ہوتا ہے کہ زندگی میں  کتنا بڑا خلا آ چکا ہے اس کے بعد دنیا میں  لوگ تو بہت ملتے ہیں رشتے بھی بنتے ہیں  محبت کے دعوے بھی ہوتے ہیں لیکن وہ شدت وہ تڑپ اور وہ دیوانگی دوبارہ کبھی نصیب  نہیں ہوتی انسان ہر نئی محفل میں پرانی  چاہت کا وہ معیار تلاش کرتا ہے جو اب ناپید ہو چکا ہے تب انسان دنیا بھر کے سامنے اپنی تنہائی کا  اعتراف کرنے پر مجبور ہو جاتا ہے اور لوگوں  سے کہتا پھرتا ہے کہ کاش کوئی مجھے پھر  سے اسی پاگل کی طرح چاہے اسی شدت  سے میری پرواہ کرے اور میری ہر خامی  کو نظرانداز کر کے مجھے اپنا بنا کر رکھے  مگر افسوس، وہ سچی محبت زندگی میں  صرف ایک بار دستک دیتی ہے، اور جب  کھو جائے تو پیچھے صرف پچھتاوا اور  کبھی نہ ختم ہونے والی اداسی چھوڑ جاتی ہے۔ #creatorsearchinginsight #fyp #urdupoetry #1millionviews #growmyaccount

About