@kaptankakhiladi0111: وزیراعلی سہیل آفریدی کا سابق فاٹا اور پاٹا میں صوبائی ٹیکس نہ لینے کا اعلان!!! اگر وفاقی حکومت نے ٹیکس نفاذ کا فیصلہ واپس نہ لیا تو شدید رد عمل دیا جائے گا!!! وزیراعلی سہیل آفریدی🔥 #fyp #fypシ #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #teamkaptantiktok #imrankhanpti