یا اللہ! ہمارے وردی والے شہزادوں کی حفاظت فرما
ان کے قدموں کو استقامت عطا کر، ان کے حوصلے بلند رکھ، اور ہر مشکل گھڑی میں انہیں اپنی خاص مدد نصیب فرما۔
یا رب! انہیں ہر نظرِ بد، ہر خطرے اور ہر آزمائش سے محفوظ رکھ،
اور انہیں دنیا و آخرت میں کامیابی عطا کر۔
یا اللہ! انہیں سلامتی کے ساتھ اپنے گھروں کو لوٹنے کی خوشیاں نصیب فرما،
اور ان کے دلوں کو سکون اور اطمینان سے بھر دے۔
آمین یا رب العالمین 🤍
2026-07-20 05:34:31
0
Mohammad Azam :
😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎
2026-07-17 16:34:50
1
Mohammad Azam :
🥰🥰🥰
2026-07-17 16:34:36
1
Zainiii👑❣️ :
🥰🥰🥰
2026-07-18 12:58:15
0
(🤫{PAK}[•][🇵🇰] :
🥰🥰🥰
2026-07-18 08:00:34
0
M Mudassir :
❤️❤️❤️
2026-07-20 00:48:49
0
M Mudassir :
🥰🥰🥰
2026-07-20 00:48:46
0
user2583630459836 :
😳😳😳
2026-07-22 01:31:53
0
[:' KAMRAN KHAN ';] 🇵🇰 :
♥️♥️♥️
2026-07-18 09:52:47
0
ཏศฅརอ⚡ :
🥰🥰🥰
2026-07-18 05:47:17
0
Azim ul Zafar Azmi :
ماشاءاللہ ہمارے شہزادے ہمارے جوان ہمارا فخر ہماری پہچان اللہ پاک کی کروڑوں رحمتیں اور امان ہو پاک سول فورسز پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد 😍🥰😇😊
2026-07-20 05:34:35
0
Azim ul Zafar Azmi :
ہم کھڑے ہیں
ایمان کے ساتھ
یقین کے ساتھ
دل و جان سے
اپنی فوج کے ساتھ 🇵🇰⚔
🌹🌹🌹🌹🌹🇵🇰✌
سلام پاکستان 🇵🇰
میں دنیا میں جہاں کہیں بھی ھوں میری دعا پاکستان اور افواج کے ساتھ ھے انشاءاللہ __ پاکستان زندہ باد آرمی زندہ باد انشاءاللہ
2026-07-20 05:34:40
0
To see more videos from user @ssg_navy_pakistan, please go to the Tikwm
homepage.