@molanaamirshahzadhazravi: #creatorsearchinsights شانگلہ کے علاقے بشام پاور ہاؤس کے قریب ایک گاڑی دریائے سندھ میں گر گئی۔ اطلاعات کے مطابق گاڑی میں دو پولیس اہلکار سوار تھے۔ ریسکیو ٹیمیں گاڑی اور اہلکاروں کی تلاش میں مصروف ہیں، تاہم آخری اطلاعات تک بازیابی نہیں ہو سکی۔ #Shangla #Bisham #IndusRiver