@horain.horain15: مرد کو جب عورت سے کچھ لینا ہوتا ہے یا کچھ کام ہوتا ہے نا تو وہ عورت کی ساری باتیں مانتا ہے اور بہت میٹھی میٹھی باتیں کرتا ہے اور ساتھ ہی اس عورت کے ہاں میں ہاں بھی ملاتا ہے EmotionalLines #HeartTouching #LifeReality #SadTruth #DeepQuotes #ViralReels