bhut thak gai hu inki wajh se nend ni ho pati😭sochen chlti mind mn
2026-08-12 15:21:29
0
Masoom larki ❤️ :
🥺🥺🥺🥺🥺
2026-07-18 05:23:38
2
🥺🍂ALONE GIRL🍂🥺 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-18 16:09:40
0
Kiran.Shazadi❤️ :
🥺🥺
2026-08-19 16:09:41
0
Kiran.Shazadi❤️ :
😁😁😁
2026-08-19 16:09:31
0
lovely jutt :
*تُجھ سے تعبیر نہیں مانگی ___ مگر یاد تو کر❤🩹🙂*
* تُو نے اِن آنکھوں کو اِک خُواب دِکھایا تھا کبھی💔😭*
2026-07-18 05:43:02
2
lovely jutt :
*✍🏻لپٹا ہے میرے دل سے کسی راز کی صورت...!*
*وہ شخص جس کو میرا ہونا بھی نہیں ہے ❤️🩹*
2026-07-18 05:43:00
2
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو کسی کو دکھائی نہیں دیتے۔
انسان ہنستا ضرور ہے، مگر دل ہر روز تھوڑا تھوڑا ٹوٹتا رہتا ہے۔
جنہیں اپنا سمجھا، وہی سب سے زیادہ بدل گئے۔
کچھ سوالوں کے جواب کبھی نہیں ملتے۔
بس وقت گزرتا رہتا ہے، اور انسان خاموش ہوتا جاتا ہے۔
یادیں ختم نہیں ہوتیں، صرف ان کے ساتھ جینا آ جاتا ہے۔
کچھ زخم بھر تو جاتے ہیں، مگر ان کے نشان باقی رہتے ہیں۔
ہر رات دل کسی نہ کسی بات پر بے آواز روتا ہے۔
پھر بھی انسان صبح اٹھ کر مسکرا دیتا ہے۔
شاید اسی کا نام زندگی ہے۔
2026-07-18 07:20:20
2
To see more videos from user @egoistic_girl422, please go to the Tikwm
homepage.