@syeda.nosheen.iftikhar: محترمہ سیدہ نوشین افتخار صاحبہ نے آزاد جموں و کشمیر کے حلقہ LA-35 میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری اسماعیل گجر صاحب کی انتخابی مہم کے سلسلے میں ڈسکہ دیگر عہدیداران کے ہمراہ عظیم بٹ صاحب کے ڈیرہ پر منعقدہ کارنر میٹنگ میں شرکت کی۔ اس موقع پر کارکنان کے جوش و خروش کو سراہتے ہوئے محترمہ نے کہا کہ عوام کا اعتماد، پاکستان مسلم لیگ (ن) کی عوامی خدمت، ترقیاتی سیاست اور قائدین کی مدبرانہ قیادت کا مظہر ہے۔ ان شاء اللہ عوام کے بھرپور تعاون سے چوہدری اسماعیل گجر صاحب بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔ عوام کی خدمت، ترقی کا سفر، مسلم لیگ (ن) کے ساتھ۔ #TeamSNI#foryoupage #foruyou