@expressnews_pk: پٹرول کی نئی قیمت روزانہ کی بنیاد پر جاری کی جائے گی،حکومت نے اوگراکو اختیار دے دیا #Petrol #PetrolPrices #Ogra #ShahbazSharif #PAkistan #AlipervaizMalik #ExpressNews #BreakingNews #LatestNews #NewsConfrence #Attaullahtarrar
yani daily petroleum nhh Mila kry ga. jaisy aaj nhh mill rha
2026-07-17 18:14:41
7
Danish rajpoot :
ghr ki bijli toh dy n phr electric cars bike y jaen hum
2026-07-17 23:00:50
0
RB :
road block ho gi
2026-07-18 00:17:23
1
Shahzad_rana :
ان سب پر لعنت ھو
2026-07-17 18:04:55
34
HÈRÕ Gãmìñg :
petrol be chicken ki tarha har roz new price laye ga😂
2026-07-17 18:23:12
0
Ch Farhan Gujjar :
geoo wazirooo, jis cheez ka knowledge e nai tha, us post pr aapko lgaya jaye ga tw asa tw ho ga e ....
2026-07-17 20:55:20
0
𝑨𝒍𝒍𝒂𝒉 𝒊𝒔 𝑯𝒐𝒑𝒆 💯 :
ملک ڈیفالٹ کر چکا اس لیے یہ حربہ کر رہے انہیں خود سمجھ نہیں آ رہی اکانومی پہ کیسے قابو پایا جائے
2026-07-17 18:12:03
15
Waqas Hassan :
پہلے حکومت لوٹ رہی تھی ڈائیریکٹ تنقید حکومت پر جاتی تھی اب خود جو محفوظ کرنے کا یہ بہترین طریقہ ہے ۔
2026-07-17 17:57:47
8
Shahid khan :
الیکٹرک بائیک کا کوئی فائدہ نہیں سال بعد یہ دو سال بعد اس کی بیٹری خراب ہو جاتی ہے وہ بھی 80 90 ہزار کی ہے پٹرول کا حساب لگایا جائے تو وہ بھی اتنے کام پڑ جاتا ہے
2026-07-18 01:53:42
1
M kashif.shafiq :
یہ سراسر عوام سے فراڈ ہے۔ یکمشت پیٹرول دو ماہ کے سٹاک کے برابر آتا ہے۔ تو پھر دو ماہ تک قیمتیں ایک ہی رہنی چاہئیں۔ اگر ہفتہ وار یا روزانہ کی بنیاد پر قیمتیں مقرر کی جائیں گی تو یہ ذخیرہ اندوزی سے منافع لینا ہو گا۔
2026-07-17 20:40:08
4
🌸 Malik 🌸 Qaim 🌸 Ali 🌸 :
2026-07-18 03:54:23
0
NKاجنبی ہوں یآر۔ :
جب سے جنگ شروع ہوئی آ پ نے صرف پٹرول میں اربوں روپے بنائے اور اب کہتے ہو کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🫡
2026-07-18 04:15:44
0
Subhan Ullah :
wasidas on kukui Este Don't put you on average novel
2026-07-18 03:57:53
1
👑IMTEAZ king 46🎭🥀 :
2026-07-18 04:03:07
0
To see more videos from user @expressnews_pk, please go to the Tikwm
homepage.