مخدوم جاوید ہاشمی صرف ایک سیاستدان نہیں، بلکہ حق اور صراطِ مستقیم کی ایک زندہ مثال ہیں۔ انہوں نے 2011ء میں ن لیگ اور 2014ء میں پی ٹی آئی کو اس وقت خیرباد کہا جب دونوں جماعتیں اپنے عروج پر تھیں، کیونکہ ان کے لیے اقتدار سے زیادہ اپنا ضمیر اور اصول عزیز تھے۔ آج پی ٹی آئی کا حصہ نہ ہونے کے باوجود، عمر کے اس حصے میں بھی وہ عمران خان اور سچائی کے حق میں بلا خوف و خطر بول رہے ہیں۔ نتائج سے بے نیاز ہو کر ہمیشہ حق کے ساتھ کھڑے رہنا ہی انہیں سچا "باغی" بناتا ہے۔ سلام ہے ان کی بے باکی اور اس عزیمت پر!
2026-09-10 16:41:59
29
Ahsan Raza Jatoi :
kash hmari awam gheratmand hoti🥺
2026-07-17 22:02:12
2180
Ayyaz khan :
🤲 اے مشکلات میں آسانیاں پیدا کرنے والے رب عمران خان کی حفاظت فرما آمیں🤲
2026-09-10 07:23:16
51
w Khan :
ہاشمی صاحب پنجاب کا آخری انقلابی و نظریاتی رہنما و لیڈر سلامتی و کامیابی 🥰
2026-07-17 19:50:15
3392
Aslam330 :
اپ کی جرات کو سلام
2026-09-10 15:34:40
8
Naveed :
ایک بہادر آدمی
ہاشمی ہاشمی❤️
2026-07-18 02:06:19
1882
Saquib Shaikh :
what a life of bravery Lion ❤️Allah hifazat farmaye ga Insha Allah 🤲🤲🤲🤲🤲
2026-09-10 19:22:53
0
𝄟≛⃝🧸𝐌ɪ𝐬𝐬᭄𝐏𝐭𝐡𝐚𝐧𝐢𝐢ᥫ᭡ :
Jiski maa zinda hai alhumdulillah likhy☺️
2026-07-19 10:42:53
307
Your Lover Zcrosh🥀 :
Respectable Boss
2026-09-10 19:15:00
0
Tahir 00111 :
wah hashmi sb. great ho ap 🥰
2026-09-10 14:15:23
1
Nasir Awan :
brave politicians
2026-09-10 14:45:34
1
چُڑیل🧙 :
ham k sat ha.
2026-09-10 18:01:40
2
Waseem Khan :
zindabad
2026-09-10 19:50:11
1
Mohammad Israr Ul Haq :
پنجاب کا واحد لیڈر جو کھڑا ہونا جانتا ہے
2026-07-18 02:14:31
370
Injector and Radiator Services :
always a great man, always think about his country and nation, nobody can reace him even imran khan, its reality, now hashmi old man but with young thinking
2026-07-24 09:35:32
1
Shah :
Allah kher krega
2026-07-18 01:33:02
681
leader x gill :
جن کا وزیراعظم اج بھی عمران خان ہے ان کو میری طرف سے السلام علیکم🥰♥️
2026-07-20 18:13:17
75
Masoom Afridi 418 :
ایک بہادر آدمی جاوید ہاشمی
2026-07-20 06:22:40
10
Rana Azam :
بہادر آدمی . جاوید ہاشمی 💞👍
2026-07-17 17:26:28
327
Jawad Khan :
افسوس ہوا افسوس
2026-07-18 13:37:40
6
GC WASEEM 🇵🇰🇵🇸 :
kis na kaha foj ka kilaf bolo😂
2026-07-18 00:07:43
237
Dr Shoaib :
اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے
2026-07-18 02:03:58
142
عباس بلوچ :
مولا سلامت رکھے ہاشمی صاحب۔۔۔
آپ نے زندگی کے اس حصے میں سچ کا ساتھ دیا اور ثابت کردیا آپ راہ حسینؑ پر گامزن ہیں
2026-07-18 02:25:31
647
Pir Da Kharaپیر طاہر :
محترم مخدوم جاوید ہاشمی صاحب عظیم انسان ہیں ہمارے ہاشمی خاندان کے قابلِ فخر بزرگ ہیں حکومتِ وقت کو ہر حال میں انکا احترام کرنا چائیے
2026-07-20 16:44:40
11
To see more videos from user @javedhashmiofficial, please go to the Tikwm
homepage.